• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

داماد کے ہاتھوں ساس کا قتل، ملزم گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
23/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس نے ضلع سرینگر میں اتوار کے روز ایک داماد کو اپنی ساس کا قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق سرینگر کے لال بازار بٹہ کدل علاقے میں شبیر احمد بٹ ولد عبد السلام بٹ ساکن پٹن کو اپنی ساس سلیمہ بیگم زوجہ مرحوم محمد قاسم ساکن گلشن باغ بٹہ کدل کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں لال بازار پولیس اسٹیشن میں کیس زیر نمبر 45/2023 زیر دفعہ 302 آئی پی سی کے تحت درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہایہامہ کپواڑہ میں سیلابی ریلے سے شدید نقصان

Next Post

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں منی پور معاملے پر بات کرنی چاہیے: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں منی پور معاملے پر بات کرنی چاہیے: فاروق عبداللہ

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں منی پور معاملے پر بات کرنی چاہیے: فاروق عبداللہ

ایمرجنگ ایشیاکپ کپ کے فائنل میں بھارت کو 128 رنز سے شکست

ایمرجنگ ایشیاکپ کپ کے فائنل میں بھارت کو 128 رنز سے شکست

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی سے بچی کو جنم دینے کے بعد نو ماہ کی دلہن موت کی آغوش میں چلی گئیں

ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی سے بچی کو جنم دینے کے بعد نو ماہ کی دلہن موت کی آغوش میں چلی گئیں

سیما حیدر جیسا ایک اور معاملہ، نصراللہ سے ملنے بھارت کی انجو پاکستان پہنچ گئی

سیما حیدر جیسا ایک اور معاملہ، نصراللہ سے ملنے بھارت کی انجو پاکستان پہنچ گئی

سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ گیان واپی مسجد کا سروے شروع

سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ گیان واپی مسجد کا سروے شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »