• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

by امت ڈیسک
15/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کپواڑہ) ضلع کپواڑہ میں راہ فرار اختیار کرنے والے ایس پی او اور اُس کے ساتھی کو اشتہاری ملزم قرار دے کرپولیس نے پتہ دینے والوں کو پانچ لاکھ روپیہ کی رقم بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ جموں وکشمیر پولیس نے بی جے پی لیڈر کی حفاظت پر مامور ایس پی او ثاقب تانترے اور اُس کے ساتھی کو اشتہاری ملزم قرار دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس کپواڑہ  نے اس ضمن میں ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ مفرور ایس پی او اور اُس کے ساتھی کا پتہ دینے والے شخص کو نقدی پانچ لاکھ روپیہ دئے جائیں گے جبکہ اطلاع فراہم کرنے والے کا نام مخفی رکھا جائے گا۔

Please cooperate….! @JmuKmrPolice @KashmirPolice @DIGBaramulla @ManhasYougal pic.twitter.com/pHxdgJq8q6

— DISTRICT POLICE KUPWARA. (@KupwaraCops) December 15, 2021

یاد رہے 12 دسمبر رات کو کپواڑہ میں بی جے پی کارکن عبدالرشید زرگر کے ذاتی محافظ ثاقب احمد تانترے ساکنہ بوہی پورہ اپنے معاون پی ایس او عارف احمد ساکنہ بوہی پورہ کپواڑہ کے ہمراہ فرار ہوگئے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنے ساتھ دو اے کے رائفلز بھی ساتھ لی تھیں۔ دریں اثنا 14 دسمبر شام کو ضلع کے اعلیٰ فوجی و پولیس آفیسر موصوف فرارپی ایس او کے گھر گئے جہاں ان کے اہلخانہ کو انہیں واپس لانے کی تاکید کیں گئی۔

https://ummat.news/wp-content/uploads/2021/12/kupwara-missing-police.mp4

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

Next Post

فرار ایس پی او اور ان کا ساتھی ہتھیار سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

فرار ایس پی او اور ان کا ساتھی ہتھیار سمیت گرفتار

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام انکاؤنٹر: دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

آرمی چیف جنرل نروانے  نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

آرمی چیف جنرل نروانے نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

صنعت نگر سرینگر میں واقع ہوٹل قرطبہ میں آگ لگ گئی

صنعت نگر سرینگر میں واقع ہوٹل قرطبہ میں آگ لگ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »