• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
15/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) رنگریٹ سرینگر سے ماں، بیٹی کی گرفتاری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر میں خواتین کی گرفتاری انتظامیہ کے لیے ایک نئی پستی کی نشاندہی کرتی ہے۔ واضح رہے کہ ماں بیٹی کو پولیس نے رنگریٹ تصادم کے بعد مبینہ طور پر ملک مخالف نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ محبوبہ مفتی نے اس واقعے کے متعلق میں ایک خبر کو ریٹویٹ کرتے ہوئے کہا: ”کشمیر میں خواتین کی گرفتاری انتظامیہ کے لیے ایک نئی پستی ہے جو دہلی میں اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے شہریوں پر ظلم کرتی ہے۔ حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور لوگوں تک پہنچنے کے بجائے، حکومتِ ہند انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل رہی ہے“۔

Arresting women in Kashmir marks a new low for the administration that persecutes civilians only to please their masters in Delhi. The situation is getting worse & instead of reaching out to the people, GOI is pushing them to the wall. https://t.co/1wkGY82WZe

— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) December 15, 2021

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’’وائٹ کالر ٹررزم‘‘ سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے نیا چیلنج اُبھر کر سامنے آیا ہے: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

Next Post

کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

کپواڑہ سے مفرور ایس پی او اور اُس کا ساتھی اشتہاری ملزم قرار

فرار ایس پی او اور ان کا ساتھی ہتھیار سمیت گرفتار

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع

کولگام انکاؤنٹر: دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

آرمی چیف جنرل نروانے  نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

آرمی چیف جنرل نروانے نے انڈیا کے نئے چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »