• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے بانڈی پورہ کے فوجی جوان کے گھر میں ماتم

کولگام جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے بانڈی پورہ کے فوجی جوان کے گھر میں ماتم

by امت ڈیسک
05/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:کولگام کے ہالن علاقے میں جاری انکاونٹر کے دوران جاں بحق ہونے والے فوجی جوان وسیم احمد کے بانڈی پورہ میں واقع گھر میں ماتم کا ماحول سایہ فگن ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جوں ہی وسیم احمد کے جاں بحق ہونے کی خبر علاقے میں پھیل گئی تو گھر میں صف ماتم بچھ گئی اور آس پڑوس کے لوگ اور دیگر احباب و اقارب ان کے گھر پر جمع ہوگئے۔

وسیم کے اہلخانہ خاص کر خواتین روتے اور سینہ کوبی کرتے ہوئے ماتم کناں ہیں۔
وسیم احمد کے چھوٹے بھائی زبیر سرور نے میڈیا کو بتایا: ‘مجھے رات کے ڈھائی بجے کال آئی کہ آپ کا بھائی زخمی ہوگیا اس کے بعد پھر کال آئی کہ آپ کا بھائی شہید ہوگیا’۔

انہوں نے کہا: ‘وہ سال 2014 میں بھرتی ہوا تھا اور سال 2021 میں اس کی شادی ہوئی تھی’۔

بتادیں کہ کولگام کے ہالن میں آپریشن کے دوران ملی ٹنٹوں کے ساتھ فائرنگ میں وسیم احمد سمیت تین فوجی جوان زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے۔

فوج کی چنار کور کی ٹویٹ کے مطابق تینوں جوانوں کو فوری طور پر فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تینوں زخموں کی تاب نہ کرکے دم توڑ گئے۔

علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ370 کی منسوخی کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: ایل جی

Next Post

راجوری میں جاری تصادم میں نامعلوم جنگجو مارا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
راجوری کا ڈانگری گاؤں لہو لہو!!

راجوری میں جاری تصادم میں نامعلوم جنگجو مارا گیا

دفعہ 370 کی برسی پر یوگی آدتیہ ناتھ کی مبارکباد

دفعہ 370 کی برسی پر یوگی آدتیہ ناتھ کی مبارکباد

پتھری بازی اور ہڑتالی کالیں اب یاد  پارینہ: بی جے پی

پتھری بازی اور ہڑتالی کالیں اب یاد پارینہ: بی جے پی

دفعہ 370 کی تنسیخ کے خلاف جموں میں کانگریس کا احتجاج

دفعہ 370 کی تنسیخ کے خلاف جموں میں کانگریس کا احتجاج

معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

معتمرین اور زائرین کو مسجد حرام میں سونے سے گریز کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »