• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسعودی نے عارضی ملازمین کی تنخواہی تفاوت اور مستقلی کا معاملہ اٹھایا

مسعودی نے عارضی ملازمین کی تنخواہی تفاوت اور مستقلی کا معاملہ اٹھایا

by امت ڈیسک
11/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان برائے جنوبی کشمیر جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے لوک سبھا میں رول 377کے تحت جموں وکشمیر کے ڈیلی ویجروں اور کنٹریکچول ملازمین کا معاملہ اُٹھایا اور ان کی مستقلی کیساتھ ساتھ تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ ساٹھ ہزار سے زیادہ کنٹریکٹ ورکرز، سی پی ڈبلیو، ایچ ڈی ایف (ہسپتال ڈیولپمنٹ فنڈ) ورکرز، ایڈہاک ورکرز، سی آئی سی آپریٹرز، ہوم گارڈز، ٹرائبل سیزنز اسکول اساتذہ، سماگرا شکشا زونل کارڈینیٹر ،کنٹریکٹچول لیکچررز ، کنٹریکچول ہیلتھ ورکرز اور آشا ورکز کی حالت زار کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذکور عارضی ملازمین جموں و کشمیر کے مختلف محکموں میں کئی دہائیوں سے سخت پسینہ بہا رہے ہیں۔ان عارضی ملازمین کو جل شکتی، پی ڈی ڈی ، صحت اور تعلیم، دیہی ترقی اور پنچایتی راج وغیرہ محکموں کی طرف سے ضرورت کی بنیاد پر رکھا جاتا ہے اور انہیں معمولی اجرت دی جاتی ہے۔ان عارضی ملازمین کا مسلسل احتجاج کافی وقت سے مسلسل نظر انداز ہورہا ہے، یہ لوگ اپنی مستقلی اور کم از کم اجرت کے تحت تنخواہی تفاوت دور کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ان عارضی ملازمین کے تحت مقامی حکومت کا رویہ مایوس کن رہا ہے اور ان کی کہیں بھی داد رسی نہیں ہورہی ہے۔مسعودی نے کہا کہ میں حکومت سے پرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے عارضی ملازمین کی مطالبات پورے کرتے ہوئے ان کی مستقلی کے لئے ایک معقول لائحہ عمل مرتب کرے۔ انہیں سرکاری محکموں میں مستقل ملازمین کے طور پر جذب کیا جائے اور انہیں کی کم از کم اجرت کے مطابق تنخواہیں فراہم کرنے کیلئے احکامات جاری کئے جائیں۔

دریں اثناء انہوں نے جموں وکشمیر بینک کی طرف سے اے ٹی ایم گارڈوں کو نوکریوں سے فارغ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جموں و کشمیر میں ریکارڈ توڑ بے روزگاری کا خاتمہ کرنے کے بجائے اس میں اضافہ کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں جہاں بے روزگاری کی شرح 8 فیصد ہے وہیں جموں وکشمیر میں یہ شرح 18 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے اور ایسے میں حکومت کی ذمہ داری بنتی تھی کہ بے روزگار نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کریں لیکن یہاں اس کے برعکس پہلے سے ہی کام کررہے ملازمین کو فارغ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے حکومت اور جے کے بینک حکام پر زور دیا کہ اے ٹیم ایم گاڑیوں کی کو فارغ کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجراتی ٹھگ کرن پٹیل کے خلاف ساتواں دھوکہ دہی کیس درج

Next Post

یوم آزادی کے پیش نظر سکیورٹی فورسز کی تیاریاں جاری: ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

یوم آزادی کے پیش نظر سکیورٹی فورسز کی تیاریاں جاری: ڈی جی پی

وزیراعظم آپ کے من کی بات سب سنتے ہیں آپ مسلمانوں کے من کی بات  بھی سنئے : احمد بخاری

وزیراعظم آپ کے من کی بات سب سنتے ہیں آپ مسلمانوں کے من کی بات بھی سنئے : احمد بخاری

امام کعبہ نماز جمعہ کے دوران بیہوش، ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے نماز مکمل کروائی

امام کعبہ نماز جمعہ کے دوران بیہوش، ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے نماز مکمل کروائی

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

سپریم کورٹ میں اپوزیشن کو لفظ انڈیا استعمال کرنے سے روکنے والی درخواست خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »