• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات : اے ڈی جی پی

سرینگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات : اے ڈی جی پی

by امت ڈیسک
13/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے اتوار کے روز کہا کہ 15 اگست کو لیکر ہر جگہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اس سلسلے میں چیکنگ کی جا رہی ہے اور ڈرون سرویلنس کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سرینگر میں تین دائروں والی سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔اے ڈی جی پی نے کہا کہ یوم آزادی کی تقریبات کو پُرامن طریقے سے منعقد کرنے کی خاطر تین دائروں والی سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔ یوم آزادی کی تقریبات کو خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سبھی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ امسال لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے جس کے پیش نظر حفاظت کے بھی غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وادی کے تمام ضلع ہیڈ کوارٹروں پر یوم آزادی کی تقاریب کے پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا سکیورٹی فورسز تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔وجے کمار نے بتایا کہ کافی عرصے کے بعد بخشی اسٹیڈیم میں امسال یوم آزادی کی تقریب منعقد ہو رہی ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ پولیس نے سرینگر اور گرد و نواح علاقوں کی فضائی نگرانی کے لئے پچھلے کئی روز سے لالچوک میں ڈرونز کا تجربہ کیا۔ اس موقع پر پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ 15 اگست کے پیش نظر سول لائنز علاقوں کی ڈرونز کے ذریعے فضائی نگرانی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بخشی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں پرچم کشائی کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی کی ہر گھر ترنگا مہم میں شامل ہونے کی اپیل

Next Post

ترنگا ریلیوں میں عوام کی شرکت، کشمیر کے حالات میں بہتری کی علامت: چیف جسٹس ہائی کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ترنگا ریلیوں میں عوام کی شرکت، کشمیر کے حالات میں بہتری کی علامت: چیف جسٹس ہائی کورٹ

ترنگا ریلیوں میں عوام کی شرکت، کشمیر کے حالات میں بہتری کی علامت: چیف جسٹس ہائی کورٹ

پونچھ میں ایل او سی پر زور دار دھماکہ

پنجاب کے پٹھان کوٹ میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کے بھیس میں دھوکے باز گرفتار

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کے بھیس میں دھوکے باز گرفتار

نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش کا دو منزلہ مکان منسلک، زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »