• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترنگا ریلیوں میں عوام کی شرکت، کشمیر کے حالات میں بہتری کی علامت: چیف جسٹس ہائی کورٹ

ترنگا ریلیوں میں عوام کی شرکت، کشمیر کے حالات میں بہتری کی علامت: چیف جسٹس ہائی کورٹ

by امت ڈیسک
13/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے چیف جسٹس جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں سے کشمیر امن اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ کشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ لوگ یہاں آکر اس جگہ کو دیکھنا چاہتے ہیں۔

سرینگر: جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس این کوٹیشور سنگھ کا کہنا ہے کہ ترنگا ریلیوں کے متعلق لوگوں کے رد عمل سے ظاہر ہوتا ہے کہ کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک خوبصورت جگہ ہے اور یہاں کے لوگ بھی دلکش و دلربا ہیں۔موصوف چیف جسٹس نے ان باتوں کا اظہار اتوار کے روز تاریخی لالچوک میں منعقدہ ترنگا ریلی میں شرکت کے دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘ریلیوں کے متعلق لوگوں کے ردعمل سے ظاہر ہوتا ہے کہ کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘جموں وکشمیر میں جو امن قائم ہے اس طرح کی جو سرگرمیاں ہو رہی ہیں یہ یہاں کے مستقبل کے لئے بہتر ثابت ہوں گی’۔ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں سے کشمیر امن اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ لوگ یہاں آکر اس جگہ کو دیکھنا چاہتے ہیں۔

موصوف چیف جسٹس نے کہا کہ کشمیر ایک خوبصورت جگہ ہے اور یہاں کے لوگ بھی دلکش و دلربا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کو اب شورش زدہ جگہ کے طور نہیں دیکھا جاسکتا ہے اور آنے والے وقت میں یہاں مزید استحکام و ترقی آئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم ترنگا ریلی میں شرکت کرنے پر خوشی محسوس کر رہے ہیں اور ان ریلیوں کا انعقاد ملک بھر میں کیا جا رہا ہے’۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات : اے ڈی جی پی

Next Post

پنجاب کے پٹھان کوٹ میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں ایل او سی پر زور دار دھماکہ

پنجاب کے پٹھان کوٹ میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کے بھیس میں دھوکے باز گرفتار

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کے بھیس میں دھوکے باز گرفتار

نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

نیشنل میڈیکل کمیشن نے جنرک ادویات سے متعلق ڈاکٹروں کو متنبہ کیا

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش کا دو منزلہ مکان منسلک، زائد از 69 لاکھ روپیے نقدی ضبط:پولیس

سیما حیدر نے اپنے گھر پر ترنگا لہرایا، بھارت ماتا کی جئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے

سیما حیدر نے اپنے گھر پر ترنگا لہرایا، بھارت ماتا کی جئے اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »