• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صنعت نگر سرینگر میں واقع ہوٹل قرطبہ میں آگ لگ گئی

صنعت نگر سرینگر میں آگ کی واردات میں 6 منزلہ ہوٹل قرطبہ تباہ

by امت ڈیسک
16/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)  سرینگر کے صنعت نگر علاقہ میں جمعرات کی صبح آگ کی ایک بھیانک واردات میں ایک 6 منزلہ ہوٹل تباہ ہوگیا۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ صنعت نگر میں جمعرات کی صبح قریب پونے دس بجے ہوٹل قرطبہ کی پہلی منزل میں آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے تین فائر اسٹیشنوں راول پورہ، نٹی پورہ اور سری نگر ہیڈکوارٹر سے فائر ٹنڈرس کو آگ بجھانے کے لئے طلب کیا گیا لیکن جب آگ پھیلتی ہی گئی تو رنگریٹ، گاؤ کدل اور مولانا آزاد روڈ ایریا کے فائر اسٹیشنوں سے بھی مزید فائر ٹنڈرس کو جائے واردات پر طلب کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

Next Post

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

5 اگست کے فیصلے غیر آئینی، اسی خوف سے مرکز سپریم کورٹ میں دفعہ 370 پر سماعت کی اجازت نہیں دے رہا ہے: عمر عبداللہ

5 اگست کے فیصلے غیر آئینی، اسی خوف سے مرکز سپریم کورٹ میں دفعہ 370 پر سماعت کی اجازت نہیں دے رہا ہے: عمر عبداللہ

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

سونہ مرگ-زوجیلا سڑک تازہ برف باری کے بعد آمد و رفت کے لیے بند

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

بارہمولہ، سوپور اور سرینگر میں این آئی اے کے چھاپے، ایک شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »