• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

بارہمولہ، سوپور اور سرینگر میں این آئی اے کے چھاپے، ایک شخص گرفتار

by امت ڈیسک
16/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)  نے آج شمالی کشمیر کے بارہمولہ،سوپور کے علاوہ ضلع سرینگر میں چھاپہ مار کاروائی انجام دی ہیں۔ اس حوالے سے این آئی اے نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ آج سوپور ،سرینگر اور بارہمولہ کے مختلف علاقوں میں چھاپہ ڈالا گیا اور کچھ مشتبہ ٹھکانوں سے کئی عسکریت پسندوں سے وابستہ لوگوں سے کچھ اہم کاغذات بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ پرس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ جیش محمد، لشکر طیبہ و دیگر تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ایک کارکن کو گرفتار بھی کیا ہے۔ گرفتار شدہ شخص کی پہچان عرفان احمد اینتو ساکن کرالٹینگ سوپور کے طور ہوئی ہیں۔اس سلسلے میں این آئی اے نے ایک کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونہ مرگ-زوجیلا سڑک تازہ برف باری کے بعد آمد و رفت کے لیے بند

Next Post

ماں، بیٹی کی گرفتاری پر حریت کانفرنس کا اظہار افسوس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

ماں، بیٹی کی گرفتاری پر حریت کانفرنس کا اظہار افسوس

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19 سالہ نوجوان از جان

صدر سےجموں و کشمیر کے چیف جسٹس کو ہٹانے کی درخواست

صدر سےجموں و کشمیر کے چیف جسٹس کو ہٹانے کی درخواست

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »