• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ترال میں طالبہ چھت سے گر کر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
18/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر : مدرسہ تعلیم السلام ترال میں زیر تعلیم ایک طالبہ جمعے کی صبح چھت سے گر کر برسر موقع ہی از جان ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ جمعے کی صبح مدرسہ تعلیم السلام ترال میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک طالبہ جس کی شناخت عظمیٰ جان دختر گلزار احمد ساکن کولگام کے بطور ہوئی ہے سیلب سے گرکر شدید طورپر زخمی ہوئی۔

معلوم ہوا ہے کہ زخمی طالبہ کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑبیٹھی۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔(یواین آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹینٹ معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت کیس درج

Next Post

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:فوج

جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

میر واعظ کی رہائی کے لئے اب قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا : انجمن اوقاف جامع مسجد

میر واعظ کی رہائی کے لئے اب قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا : انجمن اوقاف جامع مسجد

چندریان 3 کے لینڈر پر کیمرے نے چاند کی خوبصورت تصاویر کھینچی، اسرو نے شیئر کی ویڈیو

چندریان 3 کے لینڈر پر کیمرے نے چاند کی خوبصورت تصاویر کھینچی، اسرو نے شیئر کی ویڈیو

میر واعظ گھر میں نظر بند ہیں، ایل جی انکے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں: فاروق عبداللہ

میر واعظ گھر میں نظر بند ہیں، ایل جی انکے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »