• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرینگر میں احتجاج

by امت ڈیسک
16/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے کے ای جے اے سی) نے سرینگر کی پریس کالونی میں عارضی ملازمین کے مسائل و مشکلات کو لے کر احتجاج درج کرتے ہوئے کہا کہ اگر عارضی ملازمین کے مسائل کو حل نہیں کیا گیا تو جموں وکشمیر کے ساڑھے چار لاکھ ملازمین سڑکوں پر آئیں گے۔ احتجاجی ’ایل جی سرکار ہوش میں آؤ ہوش میں آؤ‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر کمیٹی کے ایک عہدیدار نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ عارضی ملازمین کے مسائل خاص طور پر ان کی نوکریوں کی مستقلی اور منیمم ویجز ایکٹ لاگو کرنے کے لئے ہم آج احتجاج کر رہے ہیں۔  ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ رہبر زراعت اور رہبر جنگلات کی نوکریوں کو مستقل کرنے کے لئے بھی ایک کمیٹی تشکیل دی جائے۔ موصوف نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو جموں وکشمیر کے ساڑھے چار لاکھ ملازمین سڑکوں پر آئیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صنعت نگر سرینگر میں آگ کی واردات میں 6 منزلہ ہوٹل قرطبہ تباہ

Next Post

5 اگست کے فیصلے غیر آئینی، اسی خوف سے مرکز سپریم کورٹ میں دفعہ 370 پر سماعت کی اجازت نہیں دے رہا ہے: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
5 اگست کے فیصلے غیر آئینی، اسی خوف سے مرکز سپریم کورٹ میں دفعہ 370 پر سماعت کی اجازت نہیں دے رہا ہے: عمر عبداللہ

5 اگست کے فیصلے غیر آئینی، اسی خوف سے مرکز سپریم کورٹ میں دفعہ 370 پر سماعت کی اجازت نہیں دے رہا ہے: عمر عبداللہ

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

سونہ مرگ-زوجیلا سڑک تازہ برف باری کے بعد آمد و رفت کے لیے بند

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

بارہمولہ، سوپور اور سرینگر میں این آئی اے کے چھاپے، ایک شخص گرفتار

اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

ماں، بیٹی کی گرفتاری پر حریت کانفرنس کا اظہار افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »