• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اضافی فورسز کی تعیناتی سے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول: حریت کانفرنس

فائل فوٹو

ماں، بیٹی کی گرفتاری پر حریت کانفرنس کا اظہار افسوس

by امت ڈیسک
16/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کُل جماعتی حریت کانفرنس نے رنگریٹ علاقے میں ہوئے مختصر انکاؤئٹر  کے بعد محض نعرے لگانے کے الزم میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ماں بیٹی کو گرفتار  کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور اس کارروائی کو بدقسمتی سے تعبیر کیا۔  واضح رہے جموں و کشمیر پولیس نے 13 دسمبر کے روز سرینگر کے رنگریٹ علاقے میں مختصر انکاؤنٹر  کے بعد ملک مخالف نعرے لگانے کے  الزام میں ماں بیٹی کو گرفتار کیا ہے۔ حریت کانفرنس نے ایک پرس ریلیز میں کہا ہے محض نعرے بازی پر افروزہ اور عائشہ کو گرفتار کرنا کوئی جواز نہیں رکھتا ہے اور یہ کوئی جرم نہیں ہے جس پر ایسی سزا دی جائے۔ حریت کانفرنس نے حکام سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ دونوں ماں بیٹی کو فوری رہا کیا جائے۔  یاد رہے13دسمبر کو سرینگر کے مضافاتی علاقے رنگریٹ میں سیکورٹی فورسز نے مختصر فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پنسدوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا جس کے بعد متصل علاقوں کے مقامی لوگوں نے سکورٹی فورسز پر پتھراؤ کیا جبکہ احتجاج اور ملک مخالف نعرے بھی میں لگائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ، سوپور اور سرینگر میں این آئی اے کے چھاپے، ایک شخص گرفتار

Next Post

دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

دل کا دورہ پڑنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19 سالہ نوجوان از جان

صدر سےجموں و کشمیر کے چیف جسٹس کو ہٹانے کی درخواست

صدر سےجموں و کشمیر کے چیف جسٹس کو ہٹانے کی درخواست

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

ایس ایم سی کی انہدامی کارروائی کے خلاف ہری سنگھ ہائی سٹریٹ میں ہڑتال

چلہ کلان سے قبل ہی وادی میں راتیں انتہائی سرد ہونے لگی، لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »