• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

تیزاب پھینکنے والے دو مجرموں کو عمر قید کی سزا

by امت ڈیسک
22/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :سرینگر سیشن کورٹ نے سنہ 2014میں نوشہرہ علاقے میں ایک خاتون پر تیزاب پھینکنے والے دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی۔ دونوں مجرموں پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ مجرموں پر عدالت نے دفعہ 120 بی کے تحت بھی انہیں مجرم قرار دیتے ہوئے 25 ہزار اور 3 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیام علاوہ ازیں تین تین سال کی قید با مشقت کی سزا بھی سنائی گئی۔

قبل ازیں عدالت نے طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان پر فرد جرم ثابت کیا اور فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ یاد رہے کہ سال 2014 کے دسمبر مہینے میں سرینگر کے نوشہرہ علاقے میں لاء کالج (Law College) کے باہر ایک طالبہ پر تیزاب پھینکا گیا جس وجہ سے وہ شدید طور پر زخمی ہوئیں اور اس کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے فوری طور پر کارروائی عمل میں لاکر دو ملزمان – ارشاد احمد وانی عرف سنی اور محمد عمر کے – کی گرفتاری عمل میں لاکر ایس ایس پی حضرت بل کی سربراہی میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔

پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سرینگر نے گزشتہ ہفتے طالبہ پر تیزاب پھینکنے کے کیس میں ملزمان کو مجرم قرار دیا تھا جبکہ آج قصورواروں کو سزا سنائی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

توشہ خانہ اساسوں کی نگرانی کےلیے ٹیم تشکیل دی گئی

Next Post

کانگریس ورکنگ کمیٹی کا ممبر نامزد کرنے پر میر کا اننت ناگ میں استقبال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
کانگریس ورکنگ کمیٹی کا ممبر نامزد کرنے پر میر کا اننت ناگ میں استقبال

کانگریس ورکنگ کمیٹی کا ممبر نامزد کرنے پر میر کا اننت ناگ میں استقبال

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

ہندوارہ میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہونے والاشخص 3 روز بعد دم توڑ گیا

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

عصمت دری معاملے میں بارہمولہ پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر ملزم کو کیا گرفتار

کولگام اسپتال میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

کولگام اسپتال میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

بڈگام میں پیر پر چاقو سے حملہ

بڈگام میں پیر پر چاقو سے حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »