• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں پیر پر چاقو سے حملہ

بڈگام میں پیر پر چاقو سے حملہ

by امت ڈیسک
23/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام :وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں منگل کی شام ایک پیر کو اس کے پیروکاروں نے چاقو سے وار کر دیا ہے۔ اس حملے میں پیر کو معمولی چوٹ آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک پیر جن کی شناخت عبدالعزیز پرے ولد محمد اسماعیل پرے ساکن پرے آنگن، اومپورہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے کو ان کے پیروکاروں نے اسے اپنی رہائش گاہ پر چاقو سے حملہ کیا۔ اس حملے وہ زخمی ہوا ہے،جس کے بعد اسے علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔اس حملے میں پیر کو معمولی چوٹ آئی ہے۔

اس واقعے کی تصدیق پولیس کے ایک اہلکار نے کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے اور اس گھناؤنے فعل کے پیچھے کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کے لیے مکمل تفتیش شروع کر دی گئی ہے تاکہ ملزموں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

واضح رہے کہ حالیہ ایام کے دوران وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایسے 10 سے زائد معاملات سامنے آئے ہیں، جہاں چاقو یا چھری سے حملے کیے گئے ہیں اور ان میں 2 افراد کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔کشمیر میں چھرا مارنے کے جرائم کی بڑھتی شرح انتہائی تشویشناک صورتحال اختیار کررہا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ وادی کشمیر میں پنپ رہے اس طرح کے نئے جرائم کے پیچھے کئی وجوہات کار فرما ہیں،جن میں بے قابو غصہ، صبر کی کمی، منشیات، غربت، سماجی اخراج، سوشل میڈیا اور ذہنی امراض وغیرہ شامل ہیں۔

بتادیں کہ سرینگر کے ڈی سی نے حال ہی میں چھرا گھونپنے کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ضلع بھر میں عوامی مقامات پر تیز دھار ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام اسپتال میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

Next Post

کپواڑہ، منشیات معاملے میں اب تک گیارہ افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

کپواڑہ، منشیات معاملے میں اب تک گیارہ افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

کشتواڑ کی انمول راٹھور نے جے کے اے ایس امتحان میں اول مقام حآصل کیا

کشتواڑ کی انمول راٹھور نے جے کے اے ایس امتحان میں اول مقام حآصل کیا

انتخابی نشان ‘ہل’ کو لداخ انتظامیہ نے انا کا مسئلہ بنایا: این سی

انتخابی نشان 'ہل' کو لداخ انتظامیہ نے انا کا مسئلہ بنایا: این سی

امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

کشتواڑ میں پراسرار دھماکے میں ایک ہلاک، دوسرا زخمی

جموں میں ایک گھر میں دھماکہ، شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »