• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام اسپتال میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

کولگام اسپتال میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

by امت ڈیسک
22/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
محکمہ صحت اور طبی تعلیم نے منگل کو ضلع ہسپتال کولگام کے سابق میڈیکل سپر انٹنڈنٹ سمیت تین اہلکاروں کو ہسپتال ڈیلوپمنٹ فنڈز میں غبن کرنے کے الزام میں معطل کیا ہے۔

معاملے کی تحقیقات کرنے کی خاطر دو رکنی کمیٹی کو 15دنوں کے اندر اندر رپورٹ پیش کرنے کے احکامات صادر کئے گئے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع ہسپتال کولگام میں ہسپتال ڈیلوپمنٹ فنڈ میں غبن کرنے کے الزام میں سابق میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر افسانہ بانو ، سینئر اسسٹنٹ محمد اشرف اور محمد شفیع کو معطل کیا گیا ہے۔

حکم نامہ کے مطابق معطلی کی مدت کے دوران تینوں ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے اور وہ ماہانہ بنیادوں پر محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن میں اپنی بائیو میٹرک حاضری جمع کرائیں گے۔

علاوہ ازیں مدثر ڈی ای آئی سی منیجر ضلع ہسپتال کولگام کو مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جموں وکشمیر کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔

فنڈز کی غبن کی تحقیقات کے لئے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جنہیں 15روز کے اند ر اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ۔

قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل ضلع اسپتال کولگام کے ایک پرائیویٹ سیکورٹی گارڈ کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اسپتال کولگام کے سرکاری اکاونٹ سے 33لاکھ روپیہ نکالنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عصمت دری معاملے میں بارہمولہ پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر ملزم کو کیا گرفتار

Next Post

بڈگام میں پیر پر چاقو سے حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
بڈگام میں پیر پر چاقو سے حملہ

بڈگام میں پیر پر چاقو سے حملہ

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

کپواڑہ، منشیات معاملے میں اب تک گیارہ افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

کشتواڑ کی انمول راٹھور نے جے کے اے ایس امتحان میں اول مقام حآصل کیا

کشتواڑ کی انمول راٹھور نے جے کے اے ایس امتحان میں اول مقام حآصل کیا

انتخابی نشان ‘ہل’ کو لداخ انتظامیہ نے انا کا مسئلہ بنایا: این سی

انتخابی نشان 'ہل' کو لداخ انتظامیہ نے انا کا مسئلہ بنایا: این سی

امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

امریکی وفد نے جے کے ایل جی سنہا اور سری نگر کے میئر جنید مٹو سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »