• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

ہندوارہ میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہونے والاشخص 3 روز بعد دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
22/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، شمالی کشمیر کے ہندوارہ کے درنگسو ماورا علاقے میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہونے والا 59 سالہ شخص تین دنوں تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد منگل کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ہندوارہ کے درنگسو ماورا میں اتوار کے روز غلام محی الدین ملک ولد غلام حسن ملک نامی شخص اپنے باغ میں کام کر رہا تھا کہ اس پر ایک ریچھ حملہ آور ہوا جس نے اس کو شدید زخمی کر دیا۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ شخص کو شدید زخمی حالت میں علاج و معالجے کے لئے فوری طور جی ایم سی ہندوارہ پہنچایا گیا جیاں سے اس کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ ریفر کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سکمز میں تین دنوں تک زیر علاج رہنے کے بعد وہ منگل کی صبح زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس ورکنگ کمیٹی کا ممبر نامزد کرنے پر میر کا اننت ناگ میں استقبال

Next Post

عصمت دری معاملے میں بارہمولہ پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر ملزم کو کیا گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

عصمت دری معاملے میں بارہمولہ پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر ملزم کو کیا گرفتار

کولگام اسپتال میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

کولگام اسپتال میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل

بڈگام میں پیر پر چاقو سے حملہ

بڈگام میں پیر پر چاقو سے حملہ

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

کپواڑہ، منشیات معاملے میں اب تک گیارہ افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

کشتواڑ کی انمول راٹھور نے جے کے اے ایس امتحان میں اول مقام حآصل کیا

کشتواڑ کی انمول راٹھور نے جے کے اے ایس امتحان میں اول مقام حآصل کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »