• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گیس سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کا اعلان

گیس سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کا اعلان

by امت ڈیسک
29/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
تہوار کے موسم سے پہلے صارفین کے لیے ایک بڑی راحت کے طور پر، مرکزی کابینہ نے 29 اگست کو تمام 33 کروڑ صارفین کے لیے گھریلو استعمال کے لیے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان کیا ہے۔ مرکز نے آج گیاس سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی کابینہ کی میٹنگ کے دوران تمام گھریلو صارفین کے لیے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 200 روپے فی سلنڈر کی کمی کی ہے۔

مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہاکہ ’ایل پی جی سلنڈر کے تمام گھریلو صارفین کو فی سلنڈر 200 روپے کی سبسڈی دی جائے گی‘۔ مزید برآں پی ایم اجوالا اسکیم کے تحت صارفین کو یہ سبسڈی موجودہ سبسڈی کے اوپر دی جائے گی۔ کابینہ نے اجولا اسکیم کے تحت اضافی سبسڈی کو منظوری دی ہے۔ اضافی سبسڈی بھی 200 روپئے ہوگی تاہم اب پردھان منتری اجولا یوجنا کے مستفیدین کے لیے سبسڈی 400 روپئے فی سلنڈر ہوگی۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کابینہ میٹنگ سے متعلق بریفنگ میں کہا کہ صارفین کو رکھشا بندھن اور اونم کے تحفہ کے طور پر اجولا اسکیم کے تحت ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے فی سلنڈر کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ اجولا سے مستفید ہونے والوں کے لیے سبسڈی اب 400 روپے فی ایل پی جی سلنڈر ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایل پی جی سلنڈروں پر اضافی سبسڈی کا نفاذ آج سے ہوجائے گا“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر چاقو زنی واقعہ میں نو عمر لڑکا زخمی

Next Post

سالیسٹر جنرل کے دلائل پر محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کا ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سالیسٹر جنرل کے دلائل پر محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کا ردعمل

سالیسٹر جنرل کے دلائل پر محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کا ردعمل

شوپیاں کے طالبعلم کے خلاف پی ایس اے کالعدم قرار

شوپیاں کے طالبعلم کے خلاف پی ایس اے کالعدم قرار

چاند پر روور کی بڑی دریافت، قطب جنوبی پر سلفر ایلومینیم سمیت کئی دھاتیں موجود

چاند پر روور کی بڑی دریافت، قطب جنوبی پر سلفر ایلومینیم سمیت کئی دھاتیں موجود

گوجروں، بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں: منوج سنہا

منوج سنہا کی رکشا بندھن پر عوام کو مبارکباد

لاپتہ انجینئر کی لاش بارہمولہ میں 5روز بعد برآمد

بارہمولہ میں سکھ انجینئر کی پر اسرار موت پر قومی اقلیتی کمیشن کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »