• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالتوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالتوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

by امت ڈیسک
17/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جمعہ کو صوبہ کشمیر کی ماتحت عدالتوں اور ضلع کشتواڑ، ضلع ڈوڈہ اور ضلع رام بن میں بٹوت، گول، بانہال اور اکھڑال میں واقع عدالتوں اور جموں ڈویژن کے ضلع کٹھوعہ میں بنی کے ساتھ ساتھ لداخ یوٹی میں واقع عدالتوں کے لیے 3 جنوری سے 15 دن کی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر اور لداخ کے رجسٹرار جنرل ہائی کورٹ کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، عدالتیں 17 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات منائیں گی۔ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور متعلقہ اضلاع کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹس سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے دائرہ اختیار کے علاقوں میں ایسی چھٹیوں کے دوران پیدا ہونے والے فوری مجرمانہ معاملات کو نپٹانے کے لیے مناسب انتظامات کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاکٹر فاروق عبدﷲکی سی پی آئی جنرل سکریٹری ڈی راجا سے ملاقا ت

Next Post

کشمیری طالب علم پاکستان میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
کشمیری طالب علم پاکستان میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق

کشمیری طالب علم پاکستان میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق

منصوبہ بند سازش کے تحت شیخ محمد عبدﷲ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے ساتھ مل کر جموں وکشمیر کا بٹوارہ کیا: رویندر رینہ

منصوبہ بند سازش کے تحت شیخ محمد عبدﷲ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے ساتھ مل کر جموں وکشمیر کا بٹوارہ کیا: رویندر رینہ

جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر بھروسہ نہیں: محبوبہ

پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر بھروسہ نہیں: محبوبہ

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

نیشنل کانفرنس کی حد بندی کمیشن کے اجلاس میں متوقع شرکت پر سجاد غنی لون کی تنقید، کہا پارٹی نے موقف بدل لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »