• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر بھروسہ نہیں: محبوبہ

فائل فوٹو

پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر بھروسہ نہیں: محبوبہ

by امت ڈیسک
18/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(راجوری) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نےکہا ہے کہ حد بندی کمیشن پر پی ڈی پی کو کوئی بھروسہ نہیں ہے،  یہ کمیشن بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہے۔ راجوری میں منعقدہ یوتھ کنونشن کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے اُنہوں نے ان باتوں کا اظہار کیا۔ ایک سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر کوئی بھروسہ نہیں ہے کیونکہ یہ کمیشن بھارتیہ جنتا پارٹی ہے اور وہ صرف بھاجپا کے اشاروں کے مطابق ہی کام کرے گا، وہیں یہ کمیشن جموں و کشمیر کے طبقہ جات کو تقسیم کرنے کا کام کرے گا اور لوگوں کو بانٹ کر بھاجپا کو فائدہ پہنچائے گا۔ انہوں نے مزید الزام لگایا کہ وادی کشمیر میں اسکول کے پرنسپل اور مزدوروں پر حالیہ عسکریت پسندوں کے حملوں سے سیکورٹی سیٹ اپ بخوبی عیاں ہے جس کے باوجود ان حملوں کو روکنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ محبوبہ مفتی نے یہ بھی الزام لگایا کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی حکومت کے خطوط پر نہیں بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے ای ڈی، این آئی اے جیسی ایجنسیاں پی ڈی پی والوں کے پیچھے ہیں۔ اس ریلی کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی پارلیمنٹ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کو منسوخ نہیں کر سکتی اور یہ اختیار صرف جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے پاس ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

Next Post

نیشنل کانفرنس کی حد بندی کمیشن کے اجلاس میں متوقع شرکت پر سجاد غنی لون کی تنقید، کہا پارٹی نے موقف بدل لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

نیشنل کانفرنس کی حد بندی کمیشن کے اجلاس میں متوقع شرکت پر سجاد غنی لون کی تنقید، کہا پارٹی نے موقف بدل لیا

ہروَن سرینگر میں جھڑپ، مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

ہروَن سرینگر میں جھڑپ، مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

سرینگر میں این آئی اے کی تاجر کے گھر چھاپہ ماری

سردی کی لہر بدستور جاری، سری نگر میں درجہ حرارت ایک بار پھر منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سردی کی لہر بدستور جاری، سری نگر میں درجہ حرارت ایک بار پھر منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

اننت ناگ میں لشکر طیبہ کا سرگرم جنگجو گرفتار، پستول برآمد: پولیس کا دعوی

اننت ناگ میں لشکر طیبہ کا سرگرم جنگجو گرفتار، پستول برآمد: پولیس کا دعوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »