• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری، دل کا دورہ پڑنے سے 6 افراد کی موت

چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری، دل کا دورہ پڑنے سے 6 افراد کی موت

by امت ڈیسک
10/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: آندھرا پردیش اسکل ڈیولپمنٹ اسکیم میں گرفتار ریاست کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری پر صدمہ سے دوچار 6 افراد کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ اس تلگو ریاست میں اس صدمہ سے مرنے والوں کی تعداد دو تھی جس میں اضافہ ہو گیا اور اب یہ تعداد بڑھ کر 6 تک جا پہنچی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اننت پور ضلع سے تعلق رکھنے والا 65 سالہ انجینلو ٹی وی پر چندرابابو کی گرفتاری کے مناظر دیکھ رہا تھا۔ وہ اپنے لیڈر کی گرفتاری پر مایوسی کا شکار تھا۔ اسی دوران ٹی وی پر یہ مناظر دیکھنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہو گئی۔دوسرا واقعہ کونا سیما ضلع میں پیش آیا جہاں ایک ضعیف خاتون کی بھی اسی صدمہ سے موت ہو گئی۔ اس 65 سالہ خاتون جس کی شناخت سوگنماں کے طورپر کی گئی ہے، کو اس کے پوتے نے سل فون پر چندرا بابو کی گرفتاری کے مناظر دکھائے، جس پروہ کافی مایوس ہو گئی۔ اسی دوران صدمہ سے اس کا فوری طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔

اسی ضلع سے تعلق رکھنے والے 62 سالہ نرسمہا کی بھی اسی صدمہ سے موت ہو گئی۔ اسی دوران چندرابابو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے 67 سالہ آر پاٹیتھلی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ کرشنا ضلع سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ کوڈالی سدھاکر راؤ کی ٹی وی پر چندرا بابو کی گرفتاری کی خبر دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ تروپتی ضلع کے 46 سالہ وینکٹ رمنا کی بھی ٹی وی پر چندرا بابو کی گرفتاری کی خبر دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔(یو این آئی ان پٹ کے ساتھ)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مراکش میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز، تین روزہ قومی سوگ کا اعلان

Next Post

جی۔20 کے رہنما وں نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جی۔20 کے رہنما وں نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

جی۔20 کے رہنما وں نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

کولگام میں باپ، بیٹا لاپتہ،پولیس کی تلاش جاری

کولگام میں باپ، بیٹا لاپتہ،پولیس کی تلاش جاری

سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ

بانڈی پورہ میں منشیات فروش جوڑے کی جائیداد قرق

امن کے بغیر سیاحت اور ترقی ممکن نہیں :ایل جی

امن کے بغیر سیاحت اور ترقی ممکن نہیں :ایل جی

جموں میں اسٹامپ پیپر گھپلے کا پردہ فاش

جموں میں اسٹامپ پیپر گھپلے کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »