• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ

کوکرناگ انکاؤنٹر: ایک اور فوجی اہلکار ہلاک، تعداد 04 تک پہنچ گئی

by امت ڈیسک
15/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 15 ستمبر: ایک اور فوجی جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جس کے بعد گڈول کوکرناگ انکاؤنٹر میں سیکورٹی فورسز کی ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی۔

ایک اہلکار نے کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ایک اور فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جس سے سیکورٹی فورسز کی ہلاکتوں کی کل تعداد 4 ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ محاصرے میں آنے والے علاقے میں سرچ آپریشن بارش کے باوجود تیسرے روز جمعہ کو شروع ہوا ہے۔

بدھ کو کرنل منپریت سنگھ، جو 19 آر آر کے کمانڈنگ آفیسر تھے، میجر آشیش دھونچک اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہمایوں بھٹ، سابق ڈی آئی جی غلام محمد بھٹ کے بیٹے ابتدائی فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے مختلف اضلاع میں کینڈل لائٹ مارچ نکالا گیا

Next Post

جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پر چدمبرم کی مرکز پر تنقید

کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پر چدمبرم کی مرکز پر تنقید

صحافی ماجد حیدری کو سرینگر پولیس نے کیا گرفتار

صحافی ماجد حیدری کو سرینگر پولیس نے کیا گرفتار

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

بد قسمتی سے ہمارے نوجوان قبرستانوں کی رونق بن رہے ہیں: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »