• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پر چدمبرم کی مرکز پر تنقید

کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پر چدمبرم کی مرکز پر تنقید

by امت ڈیسک
15/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے جموں و کشمیر میں ہوئے ایک انکاؤنٹر میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں پر مرکز کی بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکمران جماعت شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک منٹ کے لیے بھی نہیں رکتی گویا حکومت یہ توقع کرتی ہے کہ لوگ کشمیر میں اُن کی غیر منظم پالیسی کے دفاع میں اپنی جانیں گنواتے رہیں گے۔

اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ کے گڈول جنگلات میں بدھ کی صبح عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں سیکورٹی فورسز کے چار اہلکار – 19 راشٹریہ رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر کرنل منپریت سنگھ، میجر آشیش دھونچک، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہمایوں بھٹ اور ایک سپاہی شہید ہو گئے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں، چدمبرم نے کہا، ’13 ستمبر بدھ کو کشمیر میں ایک کرنل، ایک میجر، ایک ڈی ایس پی اور ایک رائفل مین کو شہید کیا گیا۔ حکمران جماعت بی جے پی شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک منٹ بھی نہیں رکتی۔سابق وزیر داخلہ نے کہا، ‘ایسا لگتا ہے جیسے حکومت کشمیر میں اپنی ‘غیر منظم پالیسی’ کے دفاع میں لوگوں کی جانیں گنوانے کی توقع رکھتی ہے۔ چدمبرم نے کہا کہ جب تک کشمیری عوام خود کو الگ تھلگ اور دھوکہ محسوس کرتے ہیں، وادی میں امن واپس نہیں آئے گا۔ حزب اختلاف کے اتحاد انڈیا کے کئی حلقوں نے جمعرات کو بی جے پی پر جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے دن، G20 سربراہی اجلاس کی کامیابی کو دکھانے کیلئے تقریبات منعقد کرنے پر تنقید کی تھی“.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر و لداخ ہائی کا وقف بورڈ کی ہدایت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

Next Post

صحافی ماجد حیدری کو سرینگر پولیس نے کیا گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
صحافی ماجد حیدری کو سرینگر پولیس نے کیا گرفتار

صحافی ماجد حیدری کو سرینگر پولیس نے کیا گرفتار

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

بد قسمتی سے ہمارے نوجوان قبرستانوں کی رونق بن رہے ہیں: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا

پولیس افسر ہمایوں بٹ نے موت سے قبل گھر والوں سے کیا بات کی

پولیس افسر ہمایوں بٹ نے موت سے قبل گھر والوں سے کیا بات کی

اوڑی میں دو عسکریت پسند معاونین گرفتار، اسلحہ ضبط

اوڑی میں دو عسکریت پسند معاونین گرفتار، اسلحہ ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »