• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صحافی ماجد حیدری کو سرینگر پولیس نے کیا گرفتار

صحافی ماجد حیدری کو سرینگر پولیس نے کیا گرفتار

by امت ڈیسک
15/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر پولیس نے صحافی ماجد حیدری کو مجرمانہ سازش، ڈرانے اور دھمکانے، بھتہ خوری، غلط معلومات فراہم کرنے اور ہتک عزت کے الزامات میں گرفتار کیا ہے۔ سرینگر پولیس نے سماجی رابطہ سائٹ ایکس (X) پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ماجد حیدری کے خلاف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر کے احکامات کے بعد ایف آئی آر زیر نمبر 88/2023 انڈین پینل کوڈ کی دفعات 120B,177، 386 اور 500 دائر کئے گئے اور انہیں گرفتار کیا گیا۔

ماجد حیدری، سرینگر کے پیر باغ علاقے میں رہتے ہیں اور پولیس ذرائع کے مطابق دوران شب ان کو گھر سے گرفتار کیا گیا ہے اور سرینگر کے صدر پولیس تھانہ میں رکھا گیا ہے۔ ماجد حیدری سینئر صحافی ہیں اور کئی نیوز چنلز میں مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں۔ ماجد حیدری کی گرفتاری پر جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے مذمت کی ہے۔مزید پڑھیں:یو ایس پریس کلب کی کشمیری صحافی کو رہا کرنے کی اپیلمحبوبہ مفتی نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر لکھا کہ ’’ماجد حیدری کی گرفتاری جعلسازوں اور کچھ خفیہ ایجنسیز کے مابین نیکس کا پردہ فاش کر رہی ہے۔‘‘ انہوں نے لکھا کہ جو صحافیوں خرد برد کا پردہ فاش کرتے ہیں ان پر طرح الزامات عائد کرکے انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ماجد حیدری کو دوران شب گھر سے دہشت گرد کی طرح گھسیٹا گیا اور ان کی گرفتاری کے دوران کسی بھی قانون کی پاسداری نہیں کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی والدہ اور بہن نے گرفتاری وارنٹ پیش کرنے کی تلقین کی تھی لیکن انکی گزارش کی کوئی پرواہ نہیں کی گئی”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت پر چدمبرم کی مرکز پر تنقید

Next Post

بد قسمتی سے ہمارے نوجوان قبرستانوں کی رونق بن رہے ہیں: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

بد قسمتی سے ہمارے نوجوان قبرستانوں کی رونق بن رہے ہیں: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا

پولیس افسر ہمایوں بٹ نے موت سے قبل گھر والوں سے کیا بات کی

پولیس افسر ہمایوں بٹ نے موت سے قبل گھر والوں سے کیا بات کی

اوڑی میں دو عسکریت پسند معاونین گرفتار، اسلحہ ضبط

اوڑی میں دو عسکریت پسند معاونین گرفتار، اسلحہ ضبط

اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »