• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

وہ آداب زندگی نامی کتاب سمیت سیکڑوں کتابوں کے مصنف تھے

by امت ڈیسک
21/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) ممتاز عالم دین،داعی و مفسر قرآن مولانا محمد یوسف اصلاحی طویل علالت کے بعد 90سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کافی عرصے سے بیمار تھے اور طبیعت زیادہ بگڑنے پر انھیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ مولانا اصلاحی 9 جولائی 1932 کو پیدا ہوئے ۔انھوں نے ابتدائی تعلیم اور حفظ وتجوید کے بعد بریلی اسلامیہ انٹر کالج سے ہائی اسکول پاس کیا، پھر اپنے والد شیخ الحدیث مولانا عبدالقدیم خان کی خواہش کے مطابق مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور میں داخل ہوئے، جہاں دو سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد مدرس الاصلاح سرائے میر اعظم گڑھ آگئے جہاں مولانا اختر احسن اصلاحی کی زیر تربیت رہے اور امتیازی نمبروں سے سند فضیلت حاصل کی۔ مدرس الاصلاح سے فراغت کے ساتھ ہی جماعت اسلامی ہند کے رکن بن گئے، اس وقت ان کی عمر 25 برس کی رہی ہوگی اور اسی وقت سے دعوت وتبلیغ، تصنیف وتالیف اور تعلیم وتربیت کے میدان سے ہمیشہ کے لیے وابستہ ہوگئے۔ مولانا نے اپنی اسی علمی وابستگی کے باعث 1972 میں اردو زبان میں شہر رام پور، یو پی سے ماہنامہ ذکری کا اجرا کیا جو پچھلے ایک دہائی سے بھی زائد عرصے سے ماہنامہ ذکری جدید کے نام سے انہی کی ادارت میں نئی دہلی سے پابندی کے ساتھ شائع ہوتا رہا ہے۔ مولانا کی نگرانی میں کئی فلاحی اور تعلیمی ادارے بھی چل رہے تھے۔ مرحوم نے امتیازی نمبروں سے سندِ فضیلت حاصل کی ۔ وہ آداب زندگی نامی کتاب سمیت سیکڑوں کتابوں کے مصنف تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

Next Post

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کےسابق سربراہ کی ایرانی جنرل کے قتل میں کردار کی تصدیق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کےسابق سربراہ کی ایرانی جنرل کے قتل میں کردار کی تصدیق

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کےسابق سربراہ کی ایرانی جنرل کے قتل میں کردار کی تصدیق

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمۂ موسمیات کی ایڈوائزری، 27 اور 28 دسمبر کے درمیان وادی کشمیر میں وسیع پیمانے پر برف باری کا امکان

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

جموں کو حق ملنے سے پی اے جی ڈی کے لیڈروں کو تکلیف ہوئی: رویندر رینہ

دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر: محبوبہ مفتی کا جموں میں عوامی جلسہ سے خطاب

دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر: محبوبہ مفتی کا جموں میں عوامی جلسہ سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »