• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

فائل فوٹو

محکمۂ موسمیات کی ایڈوائزری، 27 اور 28 دسمبر کے درمیان وادی کشمیر میں وسیع پیمانے پر برف باری کا امکان

by امت ڈیسک
22/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) محکمۂ موسمیات کی جاری کردہ ایڈوائزی کے مطابق مغربی ہوائیں آج شام سے جموں و کشمیر کی موسمی صورتحال کو تبدیل کرنے والی ہیں۔ ایڈوائزری  کے مطابق مغربی ہوائوں کے زیر اثر وادیٔ کشمیر میں 23 اور 24 دسمبر کے دوران چند مقامات پر بارشیں اور کہیں کہیں پر ہلکی سے درمانہ درجے کی برف باری ہو سکتی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 26 دسمبر کو ایک بار پھر مغربی ہوائیں داخل ہونگی جن کا اثر زیادہ رہے گا اور اس دوران امکان ہے کہ27 اور 28 دسمبر کے درمیان وادی کشمیر میں وسیع پیمانے پر برف باری ہوگی۔ محکمۂ موسمیات کی جاری کردہ ایڈوائزی کے مطابق مغربی ہوائیں آج شام سے جموں و کشمیر کے موسمی صورتحال کو تبدیل کرنے والی ہیں۔ موسمی تبدیلی کے نتیجے میں درجہ حرارت میں معمولی بہتری صرف کچھ وقت کیلئے آئے گی البتہ 26 دسمبرکی شام کو جموں وکشمیر کے موسم کو تبدیل کرنے کیلئے ایک بار پھر مغربی ہوائی داخل ہونگی جس کی وجہ سے کشمیر کے میدانی علاقوں میں27سے28دسمبر کو زیادہ تر مقامات پر چلہ کلان میں پہلی ہلکی سے درمیانے درجے کی برف باری ہو سکتی ہے۔ اس دوران سرینگر میں بیتی رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی1.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.0ڈگری، پہلگام میں منفی5.2، کپوارہ میں منفی 2.9 اور گلمرگ میں منفی4.0ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ۔ادھر لداخ کے لیہہ میں منفی .714 کرگل میں منفی11.3 اور دراس میں منفی 17.4ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کےسابق سربراہ کی ایرانی جنرل کے قتل میں کردار کی تصدیق

Next Post

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

جموں کو حق ملنے سے پی اے جی ڈی کے لیڈروں کو تکلیف ہوئی: رویندر رینہ

دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر: محبوبہ مفتی کا جموں میں عوامی جلسہ سے خطاب

دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر: محبوبہ مفتی کا جموں میں عوامی جلسہ سے خطاب

نوا کدل سرینگر میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں 42 سالہ شہری از جان

نوا کدل سرینگر میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں 42 سالہ شہری از جان

بجبہاڑہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اے ایس آئی ہلاک

بجبہاڑہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اے ایس آئی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »