• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرگل کونسل چناؤ :کیاچناؤی نتائج سے اسمبلی انتخابات التوا میں پڑگئے؟

اکبر لون بارہمولہ لوک سبھا نشست سے چناو نہیں لڑیں گے : عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
01/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لوک سبھا انتخابات میں شاید پانچ سے چھ ماہ باقی رہ گئے ہیں، لیکن سیاسی جماعتوں نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ پر لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے کارکنوں کو متحرک کرنا شروع کر دیا ہے، جس میں نیشنل کانفرنس (این سی) اور پیپلز کانفرنس (پی سی) کے درمیان براہ راست مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔

نیشنل کانفرنس نائب کے صدر عمر عبداللہ نے روز کہا کہ وہ موجودہ رکن پارلیمنٹ محمد اکبر لون کی خرابی صحت کی وجہ سے انہیں نہیں انتخابی میدان میں نہیں اتاریں گے۔ ”یہ ممکن نہیں کہ وہ الیکشن لڑےں۔ ہم بارہمولہ-کپواڑہ لوک سبھا سیٹ سے ایک نیا امیدوار کھڑا کریں گے۔ عمر نے کرناہ کپوارہ میں نامہ نگاروں کو بتایا۔

پچھلے لوک سبھا انتخابات میں بھی سیٹ پر این سی اور پی سی کے درمیان سیدھا مقابلہ دیکھا گیا۔ لوک سبھا انتخابات میں پی ڈی پی اس سیٹ پر چوتھے نمبر پر رہی۔

مبصرین کے مطابق، اصل مقابلہ این سی اور پی سی کے درمیان ہوگا، جو خطے میں روایتی حریف سمجھے جاتے ہیں۔ یہ حلقہ اب 18 اسمبلی حلقوں میں پھیلا ہوا ہے۔- کپواڑہ کی چھ نشستیں، بانڈی پورہ کی تین نشستیں، بارہمولہ کی سات نشستیں اور دو نشستیں ضلع بڈگام میں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ این سی نے 2019 میں لوک سبھا سیٹ جیتی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Next Post

پولیس نے کولگام میں کی جائیداد ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
پولیس نے کولگام میں کی جائیداد ضبط

پولیس نے کولگام میں کی جائیداد ضبط

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کٹھوعہ سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور اور کنڈکٹر جاں بحق

مارے گئے پولیس اہلکار کی سات بیٹیاں غم میں نڈھال

مارے گئے پولیس اہلکار کی سات بیٹیاں غم میں نڈھال

جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ سیکورٹی سخت، اعلیٰ سطحی میٹنگیں

جنگجویانہ سرگرمیوں میں غیرمعمولی اضافہ سیکورٹی سخت، اعلیٰ سطحی میٹنگیں

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ :ماہ اکتوبر تک 425 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »