• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

فائل فوٹو

ارونی بجبہاڑہ میں گرینیڈ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
27/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اننت ناگ) ضلع اننت ناگ کے ارونی بجبہاڑہ میں پیر کے روز مشتبہ جنگجوؤں نے فورسز اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ کر دیا تاہم اس حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بجبہاڑہ کے ارونی علاقے میں پیر کے روز مشتبہ جنگجوؤں نے فورسز اہلکاروں پر ایک گرینیڈ داغا۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حملے کے فوراً بعد فورسز اہلکاروں نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آورں کی تلاش شروع کر دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلط پارکنگ کرنے والوں کی گاڑیاں ضبط کی جائیں گی: ایس پی ٹریفک سرینگر سٹی

Next Post

پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کار گرفتا: پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کار گرفتا: پولیس کا دعویٰ

اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری، گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری، گودام اور کئی اہم ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

افغانستان: خشک سالی کے خاتمے کے لیے قندھار میں اجتماعی دعائیہ تقریب

افغانستان: خشک سالی کے خاتمے کے لیے قندھار میں اجتماعی دعائیہ تقریب

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

قاضی گنڈ میں 65 سالہ شہری کی پُر اسرار حالت میں لاش برآمد

جموں وکشمیر، لداخ اور لہیہ میں زلزلہ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

جموں وکشمیر، لداخ اور لہیہ میں زلزلہ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »