• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فہد شاہ پر عاید پی ایس اے کالعدم قرار

صحافی فہد شاہ جیل سے رہا

by امت ڈیسک
23/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں کشمیر) :ہائی کورٹ آف جموں کشمیر اینڈ لداخ نے کشمیر کے جوان سالہ صحافی اور ’’دی کشمیر والا‘‘ پوٹل کے مدیر و بانی فہد شاہ کی ضمانت کو گزشتہ ہفتہ منظوری دی تھی۔ فہد شاہ جموں کے کوٹ بلوال جیل میں قید تھے اور گزشتہ روز انہیں جیل سے رہا کیا گیا۔ فہد شاہ آج سرینگر کے مضافاتی علاقہ صورہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچے۔ قبل ازیں عدالت عالیہ کی ڈویژن پنچ نے فہد شاہ کی ضمانت منظور کرکے ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے تھے۔

یاد رہے کہ اپریل سنہ 2022 میں جموں و کشمیر پولیس کی اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے کشمیر یونیورسٹی کے ایک اسکالر اعلیٰ فاضلی کے خلاف یو اے پی اے تحت مقدمہ درج کیا تھا، فاضلی کا مضمون نومبر 2011 میں ’’دی کشمیر والا‘‘ پوٹل پر شائع ہوا تھا جس پر کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف اعلیٰ فاضلی کے خلاف کیس درج کیا گیا بلکہ بعد ازاں پورٹل کے مدیر فہد شاہ کو بھی اسی مقدمے کے تحت گرفتار کیا گیا۔ مذکورہ اسکالر کو اس مضمون کے ذریعے ملک کے خلاف نفرت اور اشتعال پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اسی کیس میں گرفتار فہد شاہ کی ضمانت 17نومبور کو ہائی کورٹ میں منظور ہوئی تھی۔

فہد شاہ کوٹ بلوال جیل، جموں میں قید تھے۔فہد شاہ کی رہائی پر کمیونٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (CPJ) نے فہد شاہ کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر کہا: ’’کشمیری صحافی فہد شاہ جمعرات کو دو سال کی قید کے بعد بالآخر گھر پہنچے۔‘‘ انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا: ’’ فہد شاہ کی ضمانت منظور کیے جانے کا خیر مقدم۔ شاہ پر عائد کیے گئے سبھی کیسز کالعدم قرار دئے جانے چاہئے۔‘‘ سی پی جے نے شاہ کے پورٹل پر بھی پابندی ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سی پی جے سمیت، ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا سمیت کئی قومی و بین الاقوامی صحافی تنظیموں نے فہد شاہ کے علاوہ دیگر کشمیری صحافیوں بشمول سجاد اور آصف سلطان کو مختلف کیسز کے تحت قید کئے جانے پر جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ، مرکزی سرکار کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔ یہ تنظیمیں طویل عرصہ سے کشمیری صحافیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کرتی آ رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگر حالات ٹھیک ہیں تو سکیورٹی فورسز کے اہلکار کیوں جاں بحق ہورہے ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

وادئ کشمیر تاریخ ساز سرد لہر اور سخت دھند کی لپیٹ میں ایک طرف سے حکام سرمائی تعطیلات کا اعلان کرنے میں گومگو کی کیفیت میں مبتلا ہے تو دوسری جانب طلباء و طالبات کی صحت و عافیت والدین کےلئے اہم؛ عام انسان کرے تو کیا کرے؟

وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

تقسیم ِ ہند میں بچھڑ جانے والے خاندان کی مکہ میں جذباتی ملاقات

صومالیہ : سیلاب سے 50 افراد ہلاک، سات لاکھ بے گھر

صومالیہ : سیلاب سے 50 افراد ہلاک، سات لاکھ بے گھر

ہندواڑہ میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

ہندواڑہ میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »