• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں عسکری معاونین گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
26/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:شمالی ضلع بارہمولہ میں سکیورٹی فورسز نے لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) سے وابستہ تین عسکریت پسند معاونین کو اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 25 نومبر کو بارہمولہ پولیس ، 13سکھ رجمنٹ اور 185بٹالین بی ایس ایف نے مشترکہ طور پر کالگائی کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران دو افراد جن کی شناخت ضمیر احمد کھانڈے ولد عظیم کھانڑے ساکن مدیان کملاکوٹ اور محمد نسیم کھانڈے ولد عبدالمجید کھانڈے ساکن مدیان کملاکوٹ کے بطور ہوئی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کے قبضے سے تین چینی ساخت کے گرینیڈ اور نقدی 2.5لاکھ روپیہ برآمد کئے گئے۔ موصوف ترجمان کے مطابق دوران پوچھ گچھ گرفتار شدگان نے بتایا کہ منظور احمد بھٹی ولد کرم الدین بھٹی ساکن مدیان کملاکوٹ نے انہیں گرینیڈ اور نقدی فراہم کئے تھے تاکہ تخریبی سرگرمیوں کو انجام دیا جاسکے۔ پولیس نے منظور احمد بھٹی نامی نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی اور دوران تفتیش اعتراف کیا کہ اس نے ہی گرینیڈ اور نقدی دو مقامی نوجوانوں کو فراہم کئے تھے۔مزید پڑھیں:

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ منظور احمد بھٹی کی نشاندہی پر اس کے رہائشی مکان کے نزدیک چھپے گئے گرینیڈ اور 2.17لاکھ روپیہ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قوم یوم آئین :ایل جی کی عوام کو مبارکباد

Next Post

نوگام سرینگر میں دم گھٹنے سے نیپالی مزدور لقمہ اجل، دوسرا اسپتال میں داخل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

نوگام سرینگر میں دم گھٹنے سے نیپالی مزدور لقمہ اجل، دوسرا اسپتال میں داخل

سرجان برکاتی کی اہلیہ کو پہلی غلطی سمجھ کر رہا کیا جانا چاہیے : الطاف ٹھاکر

سرجان برکاتی کی اہلیہ کو پہلی غلطی سمجھ کر رہا کیا جانا چاہیے : الطاف ٹھاکر

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اونتی پورہ میں حادثہ، دو غیر مقامی شہری جاں بحق

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

جموں کشمیر کے لوگوں میں خوف اور مایوسی ہے: محبوبہ مفتی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »