• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر، لداخ اور لہیہ میں زلزلہ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

جموں وکشمیر، لداخ اور لہیہ میں زلزلہ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
27/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں سوموار کی شام کو زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5اعشاریہ 3ریکارڈ کی گئی۔ اسی وقت پر لداخ اور کرگل میں بھی5.0 شدت کا زلزلہ آیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے سوموار کی شام کو اپنے ٹویٹر ہینڈل پر زلزلے کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جموں وکشمیر میں سوموار شام 7 بجکر1منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی دس کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز گلگت بلتستان کا علاقہ تھا۔

Earthquake of Magnitude:4.8, Occurred on 27-12-2021, 19:07:29 IST, Lat: 35.26 & Long: 74.80, Depth: 212 Km ,Location: 130km N of Srinagar, Jammu and Kashmir, India for more information download the BhooKamp App https://t.co/8nVzs3P6Be @ndmaindia @Indiametdept pic.twitter.com/HDOYY5YA7V

— National Center for Seismology (@NCS_Earthquake) December 27, 2021

انہوں نے کہا کہ سوموار کی شام کو ہی 7 بجکر1منٹ پر لداخ اور کرگل میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی ۔

Earthquake of Magnitude:5.0, Occurred on 27-12-2021, 19:01:09 IST, Lat: 35.68 & Long: 75.30, Depth: 137 Km ,Location: 146km NNW of Kargil, Laddakh, India for more information download the BhooKamp App https://t.co/OaHLLvB9tm @ndmaindia @Indiametdept pic.twitter.com/KT4FO1tICH

— National Center for Seismology (@NCS_Earthquake) December 27, 2021

جموں وکشمیر اور لداخ میں زلزلے کے بعد کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قاضی گنڈ میں 65 سالہ شہری کی پُر اسرار حالت میں لاش برآمد

Next Post

275 کروڑ روپے سے زائد گھر رکھنے والا تاجر ٹیکس چوری کے الزامات کے تحت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
275 کروڑ روپے سے زائد گھر رکھنے والا تاجر ٹیکس چوری کے الزامات کے تحت گرفتار

275 کروڑ روپے سے زائد گھر رکھنے والا تاجر ٹیکس چوری کے الزامات کے تحت گرفتار

رئیل ایسٹیٹ سمٹ کے خلاف اپنی پارٹی کا بیان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف: نیشنل کانفرنس

رئیل ایسٹیٹ سمٹ کے خلاف اپنی پارٹی کا بیان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف: نیشنل کانفرنس

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

حدبندی کمیشن نے جموں کےلئے 12 نشستیں اور کشمیر کےلئے صرف 4 نشستیں مخصوص کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے: سوز

حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا, ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کا پریس کانفرنس میں بیان

حیدر پورہ تصادم: الطاف احمد کراس فائرنگ میں مارا گیا, ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر کا پریس کانفرنس میں بیان

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

حیدر پورہ تصادم کے بارے میں پولیس رپورٹ پردہ پوشی کے مترادف: گپکار الائنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »