• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

پتہ نہیں بی جے پی کو نہرو کے خلاف اتنا "زہر” کیوں ہے: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
12/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی:سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو برقرار رکھنے کے ایک دن بعد، جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ و نیشنل کانفرنس کے ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی کے پاس کشمیر معاملے پر پنڈت جوہر لعل نہرو کے خلاف "بہت زیادہ زہر” ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ ان (بی جے پی) کے پاس (پنڈت جواہر لال) نہرو کے خلاف اتنا زہر کیوں ہے۔ نہرو کشمیر معاملے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ جب آرٹیکل (370) لایا گیا تو سردار پٹیل یہاں تھے اور پنڈت نہرو امریکہ میں تھے۔واضح رہے کہ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی طرف سے وزیر اعظم جواہر لال نہرو پر پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کرنے اور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں لے جانے کی ان کی دو”غلطیوں” پر تنقید کا حوالہ دے رہے تھے۔بتادیں کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ روز جموں و کشمیر کے دو بلوں پر راجیہ سبھا میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی "غلطیاں” جموں و کشمیر کے لوگوں کے مصائب کی ذمہ دار تھیں۔ شاہ نے کہا کہ نہرو نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کرکے اور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں لے کر غلطیاں کی ہیں۔

فاروق عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی کو 370 والے معاملے پر پہلے سے ہی اس کے خلاف تھے اور انہیں 70 سال لگ گئے اس کو ہٹانے میں۔ انہوں نے کہا کہ اب آگے دیکھیں کیا ہوتا۔جموں و کشمیر میں الیکش کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے بارے میں کیا کہ الیکشن ہونے چاہیے اور ہم چاہیتے ہے چناؤ جموں و کشمیر میں۔ انہوں نے کہا کہ ہم امید کر رہے تھے کہ اگر سپریم کورٹ 370 ہٹاتا اور ساتھ ساتھ ان سے یہ بھی کیہ دیتا کہ فوراً وہاں چناؤ کراو۔سپریم کورٹ نے انہیں ستمبر تک کا وقت دیا۔ انہوں نے رہاستی درجہ کی بات بھی کی، اب کہا فائدہ۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجبہاڑہ میں دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

Next Post

کسی بھی صورت میں ہار ماننے والا نہیں: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
رمضان المبارک میں لوگوں کو بنیادی ضروریات بہم نہ رکھنے پر نیشنل کانفرنس کا اظہار افسوس

کسی بھی صورت میں ہار ماننے والا نہیں: عمر عبداللہ

بانڈی پورہ میں خاتون سمیت منشیات فروش گرفتار

بانڈی پورہ میں خاتون سمیت منشیات فروش گرفتار

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کی طلاق کی درخواست مسترد

جموں کشمیر میں خواتین کو ریزرویشن دینےکا بل لوک سبھا میں منظور

جموں کشمیر میں خواتین کو ریزرویشن دینےکا بل لوک سبھا میں منظور

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں کشمیر میں امن لوٹ آیا، ہڑتال، پتھربازی قصہ پارینہ : ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »