• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

سپریم کوٹ کا فیصلہ کوئی خدائی حکم نہیں: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
17/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:پی ڈی پی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی پر سپریم کوٹ نے جو فیصلہ آیا ہے، وہ کوئی نعوذ باللہ خدا کا حکم نہیں ہے کہ تبدیل نہیں ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کہ بحالی کے لئے پی ڈی پی جدو جہد جاری رکھے گی۔انہوں نے کہا کہ "وہ ہمت نہیں ہاری گے۔ جموں کشمیر کے لوگوں کئی سالوں سے جدو جہد کی اور اس میں لوگوں کے کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے، تو ان قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دینا ہے، کیونکہ جو ہمارے حزب مخالف ہے وہ چاہتے ہیں کہ ہم شکست کھائے اور گھروں میں بیٹھ جائے جو نہیں ہوگا۔”

انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی آخری دم تک جدوجہد جاری رکھے گی اور جو جموں کشمیر کا کھویا ہوا وقار ہے اس کو ثود سمیت حاصل کریں گے، کیونکہ سپریم کا فیصلہ کوئی خدائی حکم نہیں ہے۔محبوبہ مفتی نے ان باتوں کا اظہار ضلع کپواڑہ میں پارٹی کے ایک تقریب کے حاشیے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔ اس سے قبل نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بھی کہا کہ ان کی جماعت دفعہ 370 کی بحالی کے لئے جدو جہد جاری رکھے گی۔عمر عبداللہ سپریم کوٹ کے فیصلہ کے بعد بیرون ممالک چلے گئے ہیں۔ بیرون جانے سے قبل انہوں نے کہا کہ وہ واپس آکر پارلیمانی و اسمبلی انتخابات کی تیاریاں کریں گے۔

غور طلب ہے کہ سپریم کوٹ نے 11 دسمبر کو دفعہ 370 کی منسوخی پر قانونی مہر لگا دی۔ سپریم کوٹ نے بی جے پی حکومت کا سیاسی فیصلہ قائم رکھا۔ عدالت نے کہا کہ صدر ہند کو بغیر منتخب اسمبلی کے دفعہ 370 کو منسوخی کا اختیار ہے۔ اس فیصلے کے خلاف جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے سپریم کوٹ میں چلینج کیا تھا، تاہم کوٹ نے چار برسوں کے بعد اس کیس کی سماعت رواں برس اگست میں 16 دنوں تک مسلسل کرکے 11 دسمبر کو اپنا حتمی فیصلہ صادر کیا تھا۔

واضح رہے کہ بی جے پی حکومت نے 5 اگست سنہ 2019 کو جموں کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کا خاتمہ کرکے دفعہ 370 اور 35 اے کو منسوخی کیا تھا۔ اس دوران ریاست جموں کشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو خطوں میں منقسم کیا۔ لداخ کو کشمیر سے الگ کرکے یونین ٹریٹری کا درجہ دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں قابل اعتراض ویڈیو شئیر کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

Next Post

بڈگام میں چھت سے گرنے کر 2 افراد کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں چھت سے گرنے کر 2 افراد کی موت

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں ہلکی برفباری، بارشوں کے بعد سردی میں نمایاں کمی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

اننت ناگ میں دم گھنٹے سے مقامی مزدور کی موت

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

جموں کشمیر، لداخ میں زلزلے کے جھٹکے

جنوبی کشمیر میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

جنوبی کشمیر میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »