• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

اننت ناگ میں دم گھنٹے سے مقامی مزدور کی موت

by امت ڈیسک
18/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
اننت ناگ:جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں پیر کی صبح ایک غیر مقامی مزدور کی کرائے کے مکان میں دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ریاست اتر پردیش کا رہنے والا ایک باشندہ جس کی شناخت محمد شہباز ولد محمد یوسف کے طور پر ہوئی ہے، کی موت ضلع اننت ناگ کے ٹاک محلہ، بجبہاڑہ میں دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔

اننت ناگ پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ٹیم ٹاک محلہ پہنچی، جہاں شہباز کرائے کے کمرے میں رہ رہا تھا اور اس کی لاش اپنی تحویل میں لیکر طبی و قانونی کارروائی کے لئے ایس ڈی ایچ بجبہاڑہ منتقل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ طبی و قانونی لوازمات کو انجام دینے کے بعد ہی میت کو آخری رسومات کی انجام دہی کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔ اس حوالہ سے پولیس نے بھی مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ سردیوں کے ایام میں لوگ سردیوں سے بچنے کے لئے مختلف آلات کا استعمال کرتے ہیں جن میں گیس، کیروسین یا کوئلے پر چلنے والے گرمی کے مختلف آلات شامل ہیں جبکہ اسکے علاوہ برقی رو سے چلنے والے ہیٹر وغیر بھی استعمال میں لائے جاتے ہیں۔ بعض اوقات ان آلات سے خارج ہونے والے گیس، دھوئیں اور کمرے میں وینٹی لیشن نہ ہونے کے سبب کمرے میں آکسیجن کی مقدار کم جاتی ہے اور نیند میں ہی کمرے میں موجود شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ اس طرح کی مختلف واردات میں وادی کشمیر میں اب تک کئی افراد فوت ہو چکے ہیں جن میں مقامی و غیر مقامی باشندے بھی شامل ہیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں ہلکی برفباری، بارشوں کے بعد سردی میں نمایاں کمی

Next Post

جموں کشمیر، لداخ میں زلزلے کے جھٹکے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

جموں کشمیر، لداخ میں زلزلے کے جھٹکے

جنوبی کشمیر میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

جنوبی کشمیر میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

تحریک عدم اعتمادناکام، کس نے کیا کہا؟

پارلیمنٹ سے 74 ممبران معطل، کل تعداد 92 پہنچ گئی

ٹیولپ گارڈن میں اگلے سال سترہ لاکھ ٹیولپ سیاحوں کو محظوظ کریں گے

ٹیولپ گارڈن میں اگلے سال سترہ لاکھ ٹیولپ سیاحوں کو محظوظ کریں گے

ملی ٹینٹوں کی صفوں میں شامل ہونا موت کے پروانے پر دستخط کرنے کے مترادف : اے ڈی جی سی آر پی ایف

ملی ٹینٹوں کی صفوں میں شامل ہونا موت کے پروانے پر دستخط کرنے کے مترادف : اے ڈی جی سی آر پی ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »