• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: ایل جی

اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: ایل جی

by امت ڈیسک
25/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ملک کے سابق وزیر اعظم اور بی جے پی کے قد آور لیڈر اٹل بہاری واجپائی کو ان کے جنم جینتی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا انہوں نے کہا: اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دیکھایا’ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں سابق وزیر اعظم شری اٹل بہاری واجپائی جی کو ان کے جنم جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘با بصیرت سیاست داں اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا رٓاستہ دکھایا’۔ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘آئے اس دن ہم ان کے نظریات پر عمل کرنے کا عزم کریں اور خود کو جامع ترقی کے لئے وقف کریں’۔

مسٹر سنہا نے کہا کہ آنجہانی اٹل جی کی زندگی سماجی مساوات، سب کے لئے یکساں مواقع اور معاشرے میں پسماندہ افراد کو با اختیار بنانے کے لئے وقف تھی۔انہوں نے کہا: ‘وزیر اعظم کے طور پر ان دور اور ان کی عوامی زندگی گڈ گورننس کے دور کی علامت ہے جو ہم سب کو لگن کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی ترغیب دیتی ہے’۔

اٹل بہاری واجپائی کا جنم 25 دسمبر 1924 کو گوالیار میں ہوا وہ ایک با نصیرت سیاستدان ہونے کے علاوہ ایک اچھے شاعر بھی تھے۔انہوں نے ملک کے دسویں وزیر اعظم کی حیچیت ست بھی اپنے فرائض انجام دئے۔وہ بی جے پی کے شریک بانیوں میں سے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ حملہ :وزیر دفاع راجناتھ سنگھ 27دسمبر کو جموں وارد ہونگے

Next Post

پلوامہ میں تین مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

پلوامہ میں تین مشتبہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار

جموں و کشمیر میں 40 فیصد آبادی ٹیکس سے مستثنیٰ ،یو ٹی کی بہتری کیلئے لوگ آگئے آئیں:منوج سنہا

پونچھ ہلاکتیں : ایل جی لواحقین سے کریں گے ملاقات

وزیر دفاع بدھ کو ایل جی کے ہمراہ پونچھ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع بدھ کو ایل جی کے ہمراہ پونچھ کا دورہ کریں گے

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

چناب، لداخ میں تین زلزلے کے جھٹکے

چناب، لداخ میں تین زلزلے کے جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »