• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی پارٹی نے جاوید بیگ کو چیف ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

اپنی پارٹی نے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر جاوید بیگ کو برطرف کیا

by امت ڈیسک
01/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، یکم جنوری : جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سابق چیف ترجمان جاوید حسن بیگ کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر پیر کو برطرف کر دیا گیا۔

بیگ کی برطرفی کا اعلان پارٹی جنرل سکریٹری رفیع احمد میر نے ضلع کمیٹی بارہمولہ کی طرف سے بیگ کے ‘پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے’ کی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "چونکہ یہ پارٹی کے بنیادی آئین کے خلاف ہے، اس لیے انکی بنیادی رکنیت ختم کر دی جاتی ہے، اور اسے 5 سال کی مدت کے لیے پارٹی سے نکال دیا جاتا ہے”۔

ادھر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بیگ آنے والے دنوں میں پھر سے واپس پی ڈی پی جوائن کر سکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سال 2023 میں دنیا بھر میں 120 صحافی مارے گئے

Next Post

سال نو کی آمد، ایل جی کی عوام کو مبارکباد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

سال نو کی آمد، ایل جی کی عوام کو مبارکباد

ٹیولپ گارڈن میں رواں سال 17 لاکھ پھول کھلیں گے

ٹیولپ گارڈن میں رواں سال 17 لاکھ پھول کھلیں گے

بارہمولہ میں شادی گھوٹالہ بے نقاب، دھوکہ باز گرفتار

بارہمولہ میں شادی گھوٹالہ بے نقاب، دھوکہ باز گرفتار

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا کل لیں گے جائزہ

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »