• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نارکو ملی ٹینسی فنڈنگ کیس: دو اشتہاری ملزمان کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق

نارکو ملی ٹینسی فنڈنگ کیس: دو اشتہاری ملزمان کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق

by امت ڈیسک
04/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے نارکو ملی ٹینسی فنڈنگ کیس میں ملوث دو ملزمان کی غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کیا ہے۔ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی آر زیر نمبر 19/2022اور یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت درج کیس کے سلسلے میں خصوصی عدالت کی طرف سے جاری حکم نامے کی تعمیل میں نارکو ٹیرر فنڈنگ کیس میں ملوث دو ملزمان کی جائیدادوں کو ضبط کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ لارکی پورہ اونتی پورہ میں عبدالرشید بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکن لارکی پورہ پدگام پورہ اونتی پورہ کی ایک کنال 6.5مرلہ اراضی زیرکھیوٹ نمبر 9اور امر گڑھ سوپور میں عبدالرشید میر ولد سلطان میر ساکن امر گڑھ سوپور کی پانچ کنال اراضی زیر سروے نمبر 1463اور 1458کو قرق کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق دونوں مفرور ملزمان جنہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے گزشتہ ایک سال سے گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہیں کے خلاف تحقیقاتی ایجنسی نے خصوصی عدالت کے حکم پر غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کرنے کی کارروائی شروع کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے

Next Post

الطاف بخاری کی وزیر داخلہ سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
الطاف بخاری کی وزیر داخلہ سے ملاقات

الطاف بخاری کی وزیر داخلہ سے ملاقات

نوجوان خواتین اَپنی قابلیت ، ذہانت اور مہارت سے زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں:ایل جی

نوجوان خواتین اَپنی قابلیت ، ذہانت اور مہارت سے زرعی سائنس و ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں:ایل جی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں ملی ٹینٹ معاونین کے گروہ کا پردہ فاش، سات گرفتار : پولیس

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

چوٹیگام شوپیاں میں تصادم آرائی شروع

وادی میں خشک موسم کے ساتھ ٹھٹھرتی سردی جاری

وادی میں خشک موسم کے ساتھ ٹھٹھرتی سردی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »