• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

چوٹیگام شوپیاں میں تصادم آرائی شروع

by امت ڈیسک
05/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیان:جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد چھوٹی گام شوپیاں علاقے کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ اس دوران عسکریت پسندوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے ساتھ ہی انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔

کشمیر زون پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اس تازہ انکاؤنٹر کی جانکاری دیتے ہوئے لکھا کہ ‘شوپیان ضلع کے چھوٹی گام علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ مزید تفصیلات بعد میں دی جائیں گی۔’انکاؤنٹر کی ابتدا میں رات کا اندھیرا ہونے کی وجہ سے رک رک کے گولیوں کا تبادلہ جاری رہا۔ بعد ازاں سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے روشنی کا انتظام کیا۔ صبح ہونے کے بعد دونوں طرف سے گولیوں کے تبادلے میں شدت آ گئی۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں ایک سے دو عسکریت پسند چھپے ہوسکتے ہیں۔ خبر تحریر ہونے تک علاقے میں انکاؤنٹر جاری ہے اور عسکریت پسندوں کے خلاف شوپیاں پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔

اس سے قبل جمعرات کو جموں و کشمیر پولیس نے ایکس پر ایک ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دی کہ بڈگام میں او جی ڈبلیو ماڈیول کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔ ایک مختصر پوسٹ میں واقعہ کے بارے میں بتاتے ہوئے پولیس نے کہا تھا کہ بڈگام پولیس نے بیرواہ علاقے میں سات لوگوں کے ایک ماڈیول کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ افراد بیرواہ علاقے اور اس کے آس پاس پوسٹر چسپاں کرکے ملک مخالف پروپیگنڈے میں ملوث تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں ملی ٹینٹ معاونین کے گروہ کا پردہ فاش، سات گرفتار : پولیس

Next Post

وادی میں خشک موسم کے ساتھ ٹھٹھرتی سردی جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
وادی میں خشک موسم کے ساتھ ٹھٹھرتی سردی جاری

وادی میں خشک موسم کے ساتھ ٹھٹھرتی سردی جاری

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

شوپیان میں جاری جھڑپ میں نامعلوم ملی ٹینٹ مارا گیا

گلمرگ گنڈولہ : سال 2023ء میں 108کروڑ کی آمدنی

گلمرگ گنڈولہ : سال 2023ء میں 108کروڑ کی آمدنی

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

مینڈھر میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »