• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

مینڈھر میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

by امت ڈیسک
05/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مینڈھر// سیکورٹی فورسز نے علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد جمعہ کو پونچھ ضلع کے کئی دیہاتوں میں محاصرےاور تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مینڈھر سب ڈویژن کے سرحدی سیکٹر کے
دیہات میں کاروائیاں جاری ہیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ علاقے سے مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد مشتر کہ آپریشن شروع کئے گئے۔ اس سلسلے میں

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اس سے قبل بدھ کو بھی سیکورٹی فورسز نے پونچھ ضلع کے مینڈھر کےکسبلاڑی گاؤں اور منڈی کے متعدد دیہات میں محاصرے اور تلاشی کاروائیاں انجام دیں تھیں۔ بتادیں کہ پونچھ کے بفلیاز ڈی کے جی علاقے میں گزشتہ سال دسمبر میں ہوئے حملے میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد ضلع بھر میں تسلط کو بڑھا دیا گیا ہے اور سیکورٹی فورسزہائی الرٹ پر ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ گنڈولہ : سال 2023ء میں 108کروڑ کی آمدنی

Next Post

میر واعظ کو نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے سے پھر روکا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ کو نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے سے پھر روکا

بارہمولہ میں نارکو ماڈیول بے نقاب، خاتون سمیت پانچ گرفتار

بارہمولہ میں نارکو ماڈیول بے نقاب، خاتون سمیت پانچ گرفتار

دلی عدالت نے ملی ٹینٹ کو پوچھ گچھ کےلیے 7 روزہ پولیس حراست میں بھیجا

دلی عدالت نے ملی ٹینٹ کو پوچھ گچھ کےلیے 7 روزہ پولیس حراست میں بھیجا

جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

گاندربل میں بی ڈی سی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

امیت شاہ کا دورہ جموں وکشمیر: کیا بھاجپا نے الیکشن مہم شروع کر دی؟

وزیر داخلہ 9جنوری کو جموں وکشمیروارد ہونگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »