• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اڈانی فاؤنڈیشن نے کشمیری کرکٹرعامر حسین لون کیلئے مدد کی پیشکش کی

اڈانی فاؤنڈیشن نے کشمیری کرکٹرعامر حسین لون کیلئے مدد کی پیشکش کی

by امت ڈیسک
14/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ:اڈانی فاؤنڈیشن نے معذور کشمیری کرکٹر عامر حسین لون سے رابطہ قائم کرکے انہیں ان کے سفر میں ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی پہل کرنے کا اعلان کیا۔وہی گزشتہ روز سچن ٹنڈولکر نے بھی جسمانی طور سے معذور کرکٹر سے ملاقات میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔34 سالہ عامر لون کسی عام انسان سے کم نہیں، جنہوں نے کبھی اپنی معذوریت کو اپنے سپنوں پر ہاوی نہیں ہونے دیا، یہی وجہ ہے کہ پیرا کرکٹ ٹیم میں عامر نے بہترین کارکردگی کا مظاہر کرکے نہ صرف اپنا مقام حاصل کیا، بلکہ دوسرے نوجوانوں کے لئے مشعل راہ بن کر ابھرا ہے۔

بچپن میں ہی عامر نے اپنی دونوں بازوں کھو دئے، لیکن اس وقت فوج نے عامر کے بے بس گھر والوں کی مدد کے لیے سامنے آئے اور بروقت کارروائی سے عامر کی جان بچ گئی۔ عامر نے اپنی زندگی میں کافی محنت کی اور پیرا کرکٹ ٹیم میں بہترین کھلاڑی کے بطور نمائندگی کی۔

حال ہی میں عامر کو ایک ریلٹی شو میں دعوت دی گئی تھی جس میں اس کی حالت زندگی پر روشنی ڈالی گئی کہ کس طرح سے عامر نے مشکل حالت کا مقابلہ کرنے کے بعد اپنی منزل کو پایا ہے، جس کو دیکھ کر بالی وڈ اداکار وکی کوشل کافی متاثر ہوئے اور انہوں نے شو میں اس بات کا اظہار کیا کہ اب عامر کی زندگی پر بالی ووڈ میں ایک فلم فلمائی جائے گی جس میں ان کے کردار کو درشایا جائے گا۔

عامر لون بچپن سے ہی ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر کے بڑے فین رہے ہیں۔ عامر کے مطابق انہوں نے سچن کو دیکھ دیکھ کر کرکٹ سیکھا ہے۔ وہیں مشہور کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے عامر کے حوصلے کو دیکھ کر ان سے ملاقات میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ دوسری جانب اڈانی فاؤنڈیشن نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ جسمانی طور معذور 34 سالہ کشمیری کرکٹر عامر حسین لون سے رابطہ کرے گے اور انہیں ان کے سفر میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گے۔

واضح رہے کہ 34 سالہ عامر لون واگہامہ بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر نوجوانوں کے لئے مشعل راہ بن کر ابھرا ہے، خاص کر ان نوحوانوں کے لئے جنہیں زندگی میں کسی بھی چیز کو پانے کے لئے کافی تقدو کرنی پڑتی ہے۔عامر لون بچپن میں ایک حادثہ کا شکار ہوگیا جب اس نے لکڑی کے کارخانے میں اپنے دونوں بازوں کھو دئے اور تا عمر وہ اپنے بازوؤں سے محروم ہوگیا۔ عامر نے بنا ہاتھوں کے اپنی ہمت اور حوصلے کا سہارا لیکر ایسی تکنیک پیدا کی کہ وہ آج کرکٹ کے میدان میں کسی بھی عام کھلاڑی کی طرح کھیلتا ہے۔ عامر نے اب تک نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتا لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیا ئے یاترا سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا، سینئر لیڈر ملند دیورا نے پارٹی چھوڑ دی

Next Post

وولر جھیل میں ہزاروں مہمان پرندوں کی آمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وولر جھیل میں ہزاروں مہمان پرندوں کی آمد

وولر جھیل میں ہزاروں مہمان پرندوں کی آمد

بڈگام میں چوری کا معمہ حل، لاکھوں روپے کا مال ضبط

بڈگام میں چوری کا معمہ حل، لاکھوں روپے کا مال ضبط

مقامی ملی ٹینٹوں کی بھرتی میں کمی واقع : لیفٹیننٹ جنرل دویدی

مقامی ملی ٹینٹوں کی بھرتی میں کمی واقع : لیفٹیننٹ جنرل دویدی

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

راجوری پونچھ علاقہ میں 'آپریشن سروشکتی' شروع

منی پور سے کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع

منی پور سے کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »