• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکز نےکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تحقیقات کا حکم دیا

مرکز نےکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تحقیقات کا حکم دیا

by امت ڈیسک
18/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکز نے کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے معاملات کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ مرکزی حکومت اور کارپوریٹ امور کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی سی اے) نے رجسٹرار آف کمپنیز کو کے سی سی آئی کے معاملات کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے۔

رجسٹرار آف کمپنیز سید حامد بخاری کے دستخط شدہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ’’کمپنیز ایکٹ 2013 کے سیکشن 206(4) کے تحت کمپنی کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ 15 دنوں کے اندر معلومات اور دستاویزات فراہم کرے۔ "دستیاب تفصیلات کے مطابق، کے سی سی آئی سے کہا گیا ہے کہ وہ گزشتہ 5 سے 6 سالوں کے بورڈ میٹنگ کے اسٹیٹمنٹس، بینک اسٹیٹمنٹس اور تمام اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹس، عطیات کی تفصیلات اور فنڈنگ کے ذرائع کے علاوہ دفتر کے عہدیداروں کی اسناد بھی پیش کرے۔ رجسٹرار آف کمپنیز سید حامد بخاری کے دستخط شدہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کمپنی 2010 سے لے کر گزشتہ 7 سے 8 سالوں کے دوران ہونے والی سالانہ میٹنگوں کے تمام کام کاج کو بھی پیش کرے۔

عہدیداروں نے مزید کہا، ” کے سی سی آئی کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر وہ ہدایات کی پوری طرح سے تعمیل نہیں کرتی ہے تو اس صورت میں کمپنی ایکٹ کے متعلقہ سیکشنز کے تحت جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کے اسکولوں میں سرمائی تعطیلات میں 19جون تک توسیع

Next Post

وادی میں سردی کا زور برقرار ،پہلگام سرد ترین جگہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

وادی میں سردی کا زور برقرار ،پہلگام سرد ترین جگہ

ایل او سی پر بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک اگنی ویر ہلاک، دو زخمی

ایل او سی پر بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک اگنی ویر ہلاک، دو زخمی

اوڑی میں بھیانک آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر ،16 مویشی ہلاک

اوڑی میں بھیانک آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر ،16 مویشی ہلاک

رام مندر افتتاح: 22 جنوری کو صرف آدھے دن کے لئے کھلیں گے سرکاری دفاتر

رام مندر افتتاح: 22 جنوری کو صرف آدھے دن کے لئے کھلیں گے سرکاری دفاتر

* ملی ٹینٹ فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لیے این آئی اے نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا*

عینی شاہد نے یاسین ملک کو چار ہندوستاننی فضائیہ کے اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے شوٹر طور پر شناخت کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »