• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نتیش کمار کے مستعفی ہونے کا امکان،بی جے پی کے ساتھ مل کر نئی حکومت بنانے کی تیاری

نتیش کمار کا استعفی، این ڈی اے کی حمایت کے ساتھ پھر سے حلف برداری

by امت ڈیسک
28/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پٹنہ: بہار کے وزیر اعلی اور جے ڈی یو کے سربراہ نتیش کمار نے اتوار کو راج بھون میں گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا۔ نتیش کمار کی جے ڈی یو اراکین اسمبلی کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔

نتیش کمار نے راج بھون میں گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر سے ملاقات کی اور این ڈی اے کی حمایت کے ساتھ اس بار سربراہی کا دعویٰ بھی کیا۔ بی جے پی کے اراکین اسمبلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی ‘من کی بات’ کے بعد نتیش کے لیے حمایت کا خط بھیجا ہے۔ قبل ازیں نتیش کمار نے گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر سے ملاقات کا وقت طلب کیا تھا۔

جے ڈی یو سربراہ و 72 سالہ سیاستداں اتوار کی شام 4 بجے کے قریب پھر سے بہار کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بہار اسمبلی میں 243 سیٹیں ہیں جہاں آر جے ڈی کے 79 اراکین اسمبلی ہیں، بی جے پی کے 78، جے ڈی یو کے 45، کانگریس کے 19، سی پی آئی (ایم-ایل) کے 12 اراکین اسمبلی ہیں۔ دریں اثناء بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے اتوار کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پٹنہ پہنچنے کی امید ہے۔

نتیش کمار کے لئے یہ پہلا موقع نہیں ہے جب انہوں نے صرف اقتدار پر رہنے کے لیے پارٹی تبدیل کی ہو۔ نتیش کمار کے پارٹی بدلنے کے بارے میں قیاس آرائیاں اس وقت سے شروع ہوئیں ہیں جب سے انہوں نے انڈیا اتحاد کے کنوینر کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری سڑک حادثے میں چھ مسافر زخمی

Next Post

عام انتخابات کے پیش نظر جموں کشمیر میں پولیس افسران کے تبادلے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

عام انتخابات کے پیش نظر جموں کشمیر میں پولیس افسران کے تبادلے

کشمیر کے سیاحتی مقامات پر برفباری

کشمیر کے سیاحتی مقامات پر برفباری

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں رقم سمیت دو جواری گرفتار : پولیس

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

اے ایم یو میں زیرتعلیم کشمیری طالب علم کی مشتبہ موت

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

بااختیارعدالتی نظام وکست بھارت کا حصہ ہے:وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »