• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ نقل و حمل دیکھنے کے بعد فوج کی فائرنگ

by امت ڈیسک
03/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک مشتبہ نقل و حمل دیکھنے کے بعد فوج نے فائرنگ کی۔ بعد ازاں سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے پونچھ کے مینڈھر علاقے میں ہفتے کی علی الصبح ایل او سی کے نزدیک مشتبہ نقل و حمل دیکھنے کے بعد فائرنگ کی۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سکیورٹی فورسز نے اس پورے علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا جو ہنوز جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سرحد پر حالیہ برف باری کے بعد فوج انتہائی الرٹ اور ہوشیار ہے، تاکہ کسی بھی ممکنہ دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا جا سکے۔ قابل ذکر ہے کہ فوج کی نائٹ وائٹ کور کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے جمعہ کے روز پونچھ سیکٹر میں فارورڈ علاقوں کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس دوران سکیورٹی فورسز کو کسی چلینج کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لئے چوکس رہنے کی تاکید کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سکیورٹی فورسز نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران سرنکوٹ کے سنگلا خونی نالہ کے نزدیک ایک کمین گاہ سے موٹار ، تین موٹار شیل، ایک پستول اور پانچ پستول گولیوں کے راؤنڈ برآمد کئے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کیساتھ وادی میں پھر سے برفباری شروع

Next Post

بالائی علاقوں میں مسافروں اور ڈرائیوروں کے لیے ایڈوائزری جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے چھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

بالائی علاقوں میں مسافروں اور ڈرائیوروں کے لیے ایڈوائزری جاری

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

غلط ہوا یا صحیح، اب ہمارا مقدر بھارت کے ساتھ ہی وابستہ: الطاف بخاری

سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

بجلی چوری: گذشتہ دو ماہ کے دوران زائد 35 ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے

اننت ناگ میں مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، کلنک سر بمہر

اننت ناگ میں مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، کلنک سر بمہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »