• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

بجلی چوری: گذشتہ دو ماہ کے دوران زائد 35 ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے

by امت ڈیسک
03/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: کشمیر پاؤر ڈیولوپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) مسرت ضیا کا کہنا ہے کہ وادی میں بجلی چوری پر روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے گذشتہ دو ماہ کے دوران زائد 35 ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ کے ماہ دسمبر سے غیر میٹر والے علاقوں میں بجلی فیس میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا، جبکہ میٹر والے علاقوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

موصوف ایم ڈی نے میڈیا کو بتایا کہ وادی کے 19 ڈیویژنز میں لوڈ ریوائز سروے چل رہا ہے اور صارف سے مل کر لوڈ کے مطابق ایگریمنٹ کو ریوائز کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو بجلی زیادہ استعمال کرتے ہیں ان کا بجلی بل تھوڑا بڑھ گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ موسم سرما میں لوگ بوئلر، ہیٹر، اسٹیمر وغیرہ زیادہ استعمال کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا: ‘ہماے پاس ہزاروں ایسی مثالیں ہیں کہ لوگ ہزار بلکہ دو ہزار لیڑوں والی ٹینکیوں میں بوائلر ڈالتے ہیں اور اس طرح بجلی چوری کرتے ہیں’۔مسرت ضیا نے کہا کہ وادی میں بجلی چوری پر روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے گذشتہ دو ماہ کے دوران زائد 35 ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے۔انہوں نے کہا کہ ایسے اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ہمارا اچھا صارف متاثر نہ ہوسکے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہکنگ کا رجحان سال بھر جاری رہنے والی سرگرمی ہے، تاہم سردیوں میں اس میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ اس میں صارفین بوائلر، سٹیمر وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ ہم سوشل میڈیا ہینڈلز کا استعمال کرکے اپنے صارفین سے بجلی کا جائز استعمال کرنے کی بار بار اپیل کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر لوگ ہمیں تعاون دیں گے تو ہم صارفین کو بلا خلل بجلی فراہم کریں گے۔ان کا کہنا تھا خشک موسمی صورتحال کی وجہ سے مقامی بجلی پیدا وار میں کمی آئی تاہم انتطامیہ کی مدد سے اس پر قابو پا لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ حالیہ برف باری سے آنے والے وقت میں مقامی بجلی پیدا وار میں اضافہ ہوگا۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلط ہوا یا صحیح، اب ہمارا مقدر بھارت کے ساتھ ہی وابستہ: الطاف بخاری

Next Post

اننت ناگ میں مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، کلنک سر بمہر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، کلنک سر بمہر

اننت ناگ میں مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، کلنک سر بمہر

گاگرن شوپیان حملہ :ایس آئی یو شوپیان نے ملزمان کے خلاف چارج شیٹ با ضابطہ طو رپر دائر کر دی

گاگرن شوپیان حملہ :ایس آئی یو شوپیان نے ملزمان کے خلاف چارج شیٹ با ضابطہ طو رپر دائر کر دی

لداخ میں ریاستی درجے، دیگر مطالبات کو لے کر احتجاج

لداخ میں ریاستی درجے، دیگر مطالبات کو لے کر احتجاج

تازہ برف باری: سرینگر ایئرپورٹ پر 10 پروازیں منسوخ

تازہ برف باری: سرینگر ایئرپورٹ پر 10 پروازیں منسوخ

بمنہ سرینگر سڑک حادثہ میں ایک جاں بحق، چار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »