• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، کلنک سر بمہر

اننت ناگ میں مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، کلنک سر بمہر

by امت ڈیسک
03/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
محکمہ صحت نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ایک جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر کے اس کے کلینک کو سیل کر دیا۔

اس سلسلے میں چیف میڈیکل آفیسر کی جانب سے جاری کردہ حکمنامہ میں لکھا گیا ” یہ بات زیر دستخطی کے نوٹس میں آئی ہے کہ اننت ناگ میں ایک مبینہ فرضی ڈاکٹر پریکٹس کر رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے، اس دفتر سے اہلکاروں کی ایک ٹیم تعینات کی گئی، جس نے کلینک کو فوری طور پر سیل کر دیا اور اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں“ ۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ حکمنامہ چیف میڈیکل آفیسر اننت ناگ ڈاکٹر محمد یوسف زگو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سے قبل ضلع اننت ناگ میں اعلیٰ صبح ایک ڈاکٹر سے متعلق خبر وائرل ہوئی جس کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ وہ جعلی ہے اور انہوں نے فرضی ڈگری حاصل کر دلی ہے۔

حکمنامہ میں مزید کہا گیا کہ نظام کو شفاف بنانے کیلئے ضلع اننت ناگ کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں/کلینکس کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ اسپتالوں/کلینکس میں پریکٹس کرنے والے تمام ڈاکٹروں کی معلومات تین دن کے اندر اندر مثبت انداز میں پیش کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجلی چوری: گذشتہ دو ماہ کے دوران زائد 35 ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے

Next Post

گاگرن شوپیان حملہ :ایس آئی یو شوپیان نے ملزمان کے خلاف چارج شیٹ با ضابطہ طو رپر دائر کر دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
گاگرن شوپیان حملہ :ایس آئی یو شوپیان نے ملزمان کے خلاف چارج شیٹ با ضابطہ طو رپر دائر کر دی

گاگرن شوپیان حملہ :ایس آئی یو شوپیان نے ملزمان کے خلاف چارج شیٹ با ضابطہ طو رپر دائر کر دی

لداخ میں ریاستی درجے، دیگر مطالبات کو لے کر احتجاج

لداخ میں ریاستی درجے، دیگر مطالبات کو لے کر احتجاج

تازہ برف باری: سرینگر ایئرپورٹ پر 10 پروازیں منسوخ

تازہ برف باری: سرینگر ایئرپورٹ پر 10 پروازیں منسوخ

بمنہ سرینگر سڑک حادثہ میں ایک جاں بحق، چار زخمی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بمنہ سڑک حادثے میں ایک جاں بحق، پانچ زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »