• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل ،مزید انکوائری کا حکم جاری

سرینگر میں نوجوان پر چاقو حملہ، اسپتال منتقل

by امت ڈیسک
09/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 09 فروری: سری نگر ضلع میں چاقو سے حملے کے ایک تازہ معاملے میں سری نگر کے علاقے مندر باغ کے شفاعت احمد کے نام سے ایک نوجوان کو نامعلوم افراد نے زخمی کر دیا جنہوں نے اس پر چاقو سے حملہ کیا۔ تاہم، اسے فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا۔

ایک پولیس افسر نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ ہم اس چاقو کے واقعے سے متعلق حقائق کی تصدیق کر رہے ہیں۔

قابل غور بات یہ ہے کہ جمعرات کی شام ایک نوجوان جس کی شناخت منیر احمد ڈار ولد غلام قادر ڈار ساکنہ بوہامہ کپواڑہ کے طور پر کی گئی تھی، کو بابر لائن کے قریب تیز دھار ہتھیار سے وار کرکے زخمی کر دیا گیا۔

بعد میں اسے جدید علاج کے لیے جی ایم سی بارہمولہ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی مطالبہ

Next Post

ہندواڑہ سڑک حادثہ میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ہندواڑہ سڑک حادثہ میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی

کشتواڑ سڑک حادثہ میں 2 ہلاک، 13 زخمی کشتواڑ

کشتواڑ سڑک حادثہ میں 2 ہلاک، 13 زخمی کشتواڑ

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این آئی اے کے کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے

پاکستان عام انتخابات: پی ٹی آئی 99 سیٹوں پر کامیاب

پاکستان عام انتخابات: پی ٹی آئی 99 سیٹوں پر کامیاب

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں شبانہ سردیوں کا قہر جاری ، سرینگر میں منفی 4.9ڈگری درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »