• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روڈ سیفٹی کے لئے میڈیا اور سوسائٹی کا بہت بڑا رول ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

روڈ سیفٹی کے لئے میڈیا اور سوسائٹی کا بہت بڑا رول ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

by امت ڈیسک
13/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع مجسٹریٹ سری نگر ڈاکٹر بلال معراج الدین بٹ کا کہنا ہے کہ روڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لئے میڈیا اور سوسائٹی کا بہت بڑا رول ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح منشیات کی وبا کے خلاف ہم سب مل کر کام کر رہے ہیں اسی طرح ہمیں روڈ سیفٹی کے لئے مل کر کام کرنا ہے۔

موصوف ضلع مجسٹریٹ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک تقریب کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘روڈ سیفٹی ہماری ترجیح ہے اس کے متعلق آج یہاں امر سنگھ کالج میں ایک جانکاری تقریب منعقد ہوئی ہم دیکھ رہے ہیں کہ سڑک حادثات سے جانی نقصان ہو رہا ہے اور یہحادثات کی تعداد بڑھ رہی ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘جس طرح ہم منشیات کے خلاف مل جل کر لڑ رہے ہیں اسی طرح روڈ سیفٹی کے لئے بھی تمام لوگوں کو مل کر کام کرنا ہے اور میڈیا کا اس میں اہم رول ہے’۔

ڈاکٹر بلال معرالدین نے لوگوں سے تاکید کی کہ وہ ٹریفک قوانین پر عمل کرکے سڑک حادثات سے بچیں۔انہوں نے کہا کہ لوگ گاڑیاں چلاتے وقت تمام تر قوانین پر عمل کریں اس طرح سڑک حادثات کو کم کیا جا سکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کسان پھر احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟

Next Post

جموں و کشمیر نے گزشتہ 5 سالوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی دیکھی ،سیاحوں کی ریکارڈ آمد درج: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

جموں و کشمیر نے گزشتہ 5 سالوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی دیکھی ،سیاحوں کی ریکارڈ آمد درج: منوج سنہا

وقار رسول وانی جموں وکشمیر کانگریس کے نئے صدر مقرر

بی جے پی انتخابات میں پاکستان کی طرح دھاندلی کرے گی: وقار رسول

بڈگام میں چیتا ریسکو، بچہ ہنوز لاپتہ

بڈگام میں چیتا ریسکو، بچہ ہنوز لاپتہ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام میں راجوری کے شہری کی دم گھٹنے سے موت

پلوامہ حملے کی آج پانچویں برسی، وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

پلوامہ حملے کی آج پانچویں برسی، وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »