• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

جموں سری نگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے جزوی طور بحال

by امت ڈیسک
21/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن: جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں بھی محکمۂ موسمیات کے عین مطابق بھاری بارشوں و برفباری کے بعد آج دن بھر موسم آبر آلود رہا۔ اس دوران جموں سرینگر قومی شاہراہ کو آج تیسرے روز ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے جزوی طور سے بحال کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ حالیہ برفباری و بارشوں کے دوران ضلع رامبن کے مختلف مقامات جیسے ڈھلواس کیفٹیریا موڑ ماروگ پنٹھیال گانگروں و شیر بی بی علاقہ میں مٹی کے تودے گرنے و پتھر گرنے سے ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے بند تھا۔ تاہم صبح سے موسم میں آئی بہتری کے بعد شاہراہ پر بحالی کا کام شروع کیا گیا اور بعد دوپہر کو تمام سلائڈ و پتھروں کے ہٹانے کے بعد شاہراہ کو درماندہ گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ یہاں سے پہلے ترجیحاتی بنیادوں پر درماندہ مسافر و مال بردار گاڑیوں کو اپنی اپنی منزلوں کی جانب روانہ کیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے عوام سے شاہراہ کو موسم کی صورتحال جانے کے بغیر سفر سے پرہیز کی اپیل کی ہے۔ وہیں ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن نے بھی قومی شاہراہ کا دورہ کیا اور بھاری برفباری و بارشوں کے بعد افسران سے تبادلۂ خیال کیا اور ہدایات جاری کی کہ ضلع رامبن کے تمام دیہی علاقہ جات میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کھیلو انڈیا گیمز : ڈپٹی کمشنر بارہمولہ نے تیاریوں کا لیا جائزہ

Next Post

ترال میں علاقائی دیہاتی بینک کا منیجر 33 لاکھ سمیت فرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
ترال میں علاقائی دیہاتی بینک کا منیجر 33 لاکھ سمیت فرار

ترال میں علاقائی دیہاتی بینک کا منیجر 33 لاکھ سمیت فرار

گلمرگ میں ’غیر معیاری سکی انفراسٹرکچر‘ پر عمر عبداللہ کا انتظامیہ پر طنز

گلمرگ میں ’غیر معیاری سکی انفراسٹرکچر‘ پر عمر عبداللہ کا انتظامیہ پر طنز

گریز میں برفانی تودہ گر آیا،کوئی جانی نقصان نہیں

جموں وکشمیرمیں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

گلمرگ میں نورڈک اسکینگ سے ’کھیلو انڈیا‘ کا آغاز ہوگیا

گلمرگ میں نورڈک اسکینگ سے ’کھیلو انڈیا‘ کا آغاز ہوگیا

فاروق عبداللہ نے مودی جی کی دل کھول کرتعریف کی اس لئے وہ مبارکبادی کے مستحق:رویندر رینا

فاروق عبداللہ نے مودی جی کی دل کھول کرتعریف کی اس لئے وہ مبارکبادی کے مستحق:رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »