• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

جموں و کشمیر کو فوری طور پر ریاستی درجہ بحال کیا جائے: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
05/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کی جانب سے پیر کے روز عیشمقام میں ورکرس کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر ڈی پی اے پی کے چیئرمین غلام نبی آزاد پارٹی کے سیئنر لیڈران جن میں سابقہ ایم ایل اے گلزار احمد وانی ، ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ محمد یوسف گورسی نے شرکت کی۔

اس دوران پہلگام کانسچونسی سے آئے ہوئے سینکڑوں کارکنان نے غلام نبی آزاد کا والہانہ استقبال کیا اور پارٹی کے حق میں نعرے بازی کی۔

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور امید جتائی کی کہ آنے والے انتخابات میں اسی طرح لوگ ڈی پی اے پی کو پوری طرح سپورٹ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ عیشمقام کے لوگ خوش قسمت ہیں کیونکہ وادی کے مانے جانے والے ولی کامل حضرت سخی زین الدین ولی ؒ یہاں مدفون ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج تک جتنی بھی حکومتیں آئی، اس علاقے کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا،جو بھی آج تک یہاں کے لوگوں نے سہا ہے، ان پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اب لوگوں کو فیصلہ کرنا چاہیے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہونے کے فوراً بعد ریاستی درجہ ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے،لیکن ہم اسے اسمبلی انتخابات سے پہلے کرنا کا مطالبہ کر رہے ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکا نے جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کے لیے وقت مقرر نہیں کیا گیا، لیکن انتخابات کے فوراً بعد اسے بحال کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا وادی کشمیر میں بجلی کی ابتر صورتحال ہے اور بجلی کے بغیر یہاں کارخانے بھی نہیں چل پا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر ان کی حکومت آتی تو وہ جموں صوبہ اور کشمیر صوبے میں دو دو پلانٹ کوئلے سے چلنے والے بجلی پروجیکٹ بنانے گے، تاکہ بجلی کی صورتحال بہتر ہوں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سیٹوں کی تقسیم پر عنقریب حتمی فیصلہ لیا جائے گا: وقار رسول وانی

Next Post

مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی

مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

رامبن سڑک حادثے میں دو افراد کی موت

لوک سبھا انتخابات: سی ای او نے جموں میں میٹنگ منعقد

لوک سبھا انتخابات: سی ای او نے جموں میں میٹنگ منعقد

وزیراعظم مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد

وزیراعظم مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد

تین آئی اے ایس افسران کی ڈیپوٹیشن میں ایک سال کی توسیع

تین آئی اے ایس افسران کی ڈیپوٹیشن میں ایک سال کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »