• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

بڈگام میں بجلی کھمبے سے گر کر لائن مین کی موت

by امت ڈیسک
21/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 21 مارچ: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں جمعرات کی سہ پہر کو ایک 37 سالہ لائن مین بجلی کے کھمبے سے گرنے سے ازجان ہوگیا۔

انہوں نے سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ اریپتھ بڈگام پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈی ڈی) کے لائن مین فاروق احمد وانی بڈگام ضلع کے آبائی گاؤں ایچ ٹی لائن کی مرمت کر رہا تھا جب وہ کھمبے سے گر گیا۔

انہوں نے بتایا کہ فاروق کو قریبی اسپتال بڈگام لے جایا گیا جہاں اسے جدید علاج کے لیے سکمز صورہ منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

دریں اثنا، پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔(کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے جتیندر سنگھ نے کی پوجا

Next Post

مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کا مقصد تمام پارٹیوں کو یکساں میدان فراہم کرنا ہوتا ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
Next Post
کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

مثالی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کا مقصد تمام پارٹیوں کو یکساں میدان فراہم کرنا ہوتا ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا 29 جون سے شروع ہونے کا امکان

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

دلی کی تمام طاقتیں نیشنل کانفرنس کو ہرانے میں مصروف: عمر عبداللہ

اننت ناگ میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتارا

اننت ناگ میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی کو موت کے گھاٹ اتارا

داخلہ فیس، کپٹیشز چارجز وصولنے والے اسکولوں کے خلاف ہوگی کارروائی: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن

داخلہ فیس، کپٹیشز چارجز وصولنے والے اسکولوں کے خلاف ہوگی کارروائی: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »