• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں چوری کا معاملہ حل، ملزم گرفتار: پولیس

بڈگام میں چوری کا معاملہ حل، ملزم گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
04/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام: وسطی ضلع بڈگام کے سویہ بگ علاقے میں پولیس نے چوری کے ایک معاملے کو حل کرکے چوری شدہ نقدی رقم کو برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سویہ بگ پولیس پوسٹ کو سویہ بگ کی رہنے والی ایک خاتون کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ کچھ نامعلوم افراد اس کے گھر میں گھس گئے اور کچھ نقدی رقم اور سونے کے زیوارات اڑا لے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس شکایت پر متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بڈگام میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔ بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران کئی مشکوک افراد کو پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘پوچھ تاچھ کے دوران فرقان احمد ملک ولد منظور احمد ملک ساکن سویہ بگ نامی ایک مشتبہ نے چوری میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا اور اس کے انکشاف پر 65 ہزار روپیے نقدی برآمد کئے گئے۔ان کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کیا گیا اور اس سلسلے میں مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ادھر، مقامی باشندوں نے پولیس کی بروقت کارروائی کی سراہنا کی ہے۔پولیس نے عوام الناس سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس طرح کے جرائم میں عوامی مدد سے گنہگاروں کو بآسانی دھر دبوچا جا سکتا ہے۔پولیس نے لوگوں سے آس پروس میں نظر گزر رکھنے اور کسی بھی طرح کی غیر قانونی سرگرمی کے بارے میں فوری طور پر پولیس کو مطلع کرنے کی اپیل کی ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اپنی پارٹی نے کشمیر سے دو امیدواروں کا کیا اعلان

Next Post

ایل جی اور پولیس پولیس نے مقتول سب انسپکٹر کو خراج عقیدت پیش کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

ایل جی اور پولیس پولیس نے مقتول سب انسپکٹر کو خراج عقیدت پیش کیا

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ پانچ برس بعد جمعتہ الوداع پر جامع میں وعظ وتبلیغ کی مجلس سے خطاب کریں گے

لوک سبھا انتخابات:کشمیر سے محبوبہ، فیاض میر اور پرہ پی ڈی پی کے متوقع امیدوار

لوک سبھا انتخابات:کشمیر سے محبوبہ، فیاض میر اور پرہ پی ڈی پی کے متوقع امیدوار

زہریلے سانپ پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے‘ بی جے پی پر نہیں: ممتا بینرجی

زہریلے سانپ پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے‘ بی جے پی پر نہیں: ممتا بینرجی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

راجوری میں فوجی گاڑی کی زد میں آکر چھ سالہ کمسن ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »